"انفرادیت پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م |
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) |
||
(2 صارفین 3 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
پاکستان درج ذیل وجوہات کی بناء پر دیگر اسلامی ممالک میں منفرد و ممتاز ہے: | پاکستان درج ذیل وجوہات کی بناء پر دیگر اسلامی ممالک میں منفرد و ممتاز ہے: | ||
− | * قراردار پاکستان | + | * قراردار پاکستان کا متن |
* لیلۃ القدر 27 ویں رمضان المبارک کو آزادی کا حصول | * لیلۃ القدر 27 ویں رمضان المبارک کو آزادی کا حصول | ||
* تاریخ عالم میں پہلی بار کشت و خون کا بازار گرم کئے بغیر دلائل کی بنیاد پر وطن کا حصول | * تاریخ عالم میں پہلی بار کشت و خون کا بازار گرم کئے بغیر دلائل کی بنیاد پر وطن کا حصول | ||
* قیام پاکستان کے موقع پر ہجرت مدینہ کی مثل لاکھوں لوگوں کی عظیم ہجرت | * قیام پاکستان کے موقع پر ہجرت مدینہ کی مثل لاکھوں لوگوں کی عظیم ہجرت | ||
* ریاست مدینہ کی طرز پر دنیا کی اکلوتی اسلامی نظریاتی مملکت | * ریاست مدینہ کی طرز پر دنیا کی اکلوتی اسلامی نظریاتی مملکت | ||
+ | * مدینہ طیبہ سے لغوی مماثلت: پاکستان کا مطلب پاک جگہ (یعنی مدینہ طیبہ) | ||
* اسلام کا قلعہ بننے کے واضح نظریہ کے ساتھ دنیا کے نقشے پر ایک نئی قوم کا وجود | * اسلام کا قلعہ بننے کے واضح نظریہ کے ساتھ دنیا کے نقشے پر ایک نئی قوم کا وجود | ||
* آئین سازی میں نظریاتی مقام، قرارداد مقاصد باقاعدہ آئین کا حصہ | * آئین سازی میں نظریاتی مقام، قرارداد مقاصد باقاعدہ آئین کا حصہ | ||
* افواج پاکستان کی تمام عالم اسلام سے بڑھ کر پیشہ ورانہ تربیت | * افواج پاکستان کی تمام عالم اسلام سے بڑھ کر پیشہ ورانہ تربیت | ||
* سب سے پہلی اسلامی ایٹمی طاقت کا اعزاز | * سب سے پہلی اسلامی ایٹمی طاقت کا اعزاز | ||
− | * | + | * پاکستان میں حد درجہ لاقانونیت کے باوجود یہ قوم فکری و نظریاتی سطح پر دنیائے اسلام میں نمایاں مقام رکھتی ہے۔ |
* جنگ 1965ء کی غزوہ بدر سے مماثلت | * جنگ 1965ء کی غزوہ بدر سے مماثلت | ||
* جنگ 1971ء کی غزوہ احد سے مماثلت | * جنگ 1971ء کی غزوہ احد سے مماثلت |
حالیہ نسخہ بمطابق 11:27، 14 اگست 2010ء
پاکستان درج ذیل وجوہات کی بناء پر دیگر اسلامی ممالک میں منفرد و ممتاز ہے:
- قراردار پاکستان کا متن
- لیلۃ القدر 27 ویں رمضان المبارک کو آزادی کا حصول
- تاریخ عالم میں پہلی بار کشت و خون کا بازار گرم کئے بغیر دلائل کی بنیاد پر وطن کا حصول
- قیام پاکستان کے موقع پر ہجرت مدینہ کی مثل لاکھوں لوگوں کی عظیم ہجرت
- ریاست مدینہ کی طرز پر دنیا کی اکلوتی اسلامی نظریاتی مملکت
- مدینہ طیبہ سے لغوی مماثلت: پاکستان کا مطلب پاک جگہ (یعنی مدینہ طیبہ)
- اسلام کا قلعہ بننے کے واضح نظریہ کے ساتھ دنیا کے نقشے پر ایک نئی قوم کا وجود
- آئین سازی میں نظریاتی مقام، قرارداد مقاصد باقاعدہ آئین کا حصہ
- افواج پاکستان کی تمام عالم اسلام سے بڑھ کر پیشہ ورانہ تربیت
- سب سے پہلی اسلامی ایٹمی طاقت کا اعزاز
- پاکستان میں حد درجہ لاقانونیت کے باوجود یہ قوم فکری و نظریاتی سطح پر دنیائے اسلام میں نمایاں مقام رکھتی ہے۔
- جنگ 1965ء کی غزوہ بدر سے مماثلت
- جنگ 1971ء کی غزوہ احد سے مماثلت
- باب خیبر
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔ |
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ |