"صداقت علی قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 49: سطر 49:
 
*سن 2007ء میں برائٹ وے ایجوکیشن سوسائٹی کی طرف سے بیسٹ کمپیرنگ کا ایوارڈ حاصل کیا۔
 
*سن 2007ء میں برائٹ وے ایجوکیشن سوسائٹی کی طرف سے بیسٹ کمپیرنگ کا ایوارڈ حاصل کیا۔
 
==  کارکنوں کے لئے پیغام ==
 
==  کارکنوں کے لئے پیغام ==
*حضور شیخ السلام سے تعلق و نسبت کو دائمی پختہ اور مضبوط رکھیں اور حلوص محبت محنت اور استقامت کے ساتھ مشن کی خدمت کریں۔
+
*حضور شیخ الاسلام سے تعلق و نسبت کو دائمی پختہ اور مضبوط رکھیں اور خلوص، محبت، محنت اور استقامت کے ساتھ مشن کی خدمت کریں۔
 
   
 
   
  

تجدید بمطابق 22:14، 6 جولائی 2010ء

تصویرمطلوب

اس صفحہ پر مضمون کی مناسبت سے کم از کم ایک تصویر مطلوب ہے۔ آپ اس میں ترمیم کر کے اس میں‌تصویر شامل کر سکتے ہیں۔


خاندانی پس منظر

  • مانسہرہ سے تعلق رکھتے ھیں۔عباسی فیملی سے تعلق رکھتے ہیں۔

آغاز وابستگی

تعلیمی پس منظر

  • ابتدائی تعلیم مانسہرہ سے حاصل کی۔
  • سن1994ء میں جامعہ رضویہ ضیاء العلوم میں قرآن پاک حفظ کیا اور ایک سال قرآت بھی پڑھی۔
  • سن 1997ء میں ایبٹ آباد بورڈ سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔
  • سن 2000ء میں لاھور بورڈ سے FA کیا۔
  • سن 2003ء میں پنجاب یونیورسٹی سے BA کیا۔
  • سن2004ء میں گورمنٹ کالج ٹاون شپ لاہور سے P.G.D کا ڈپلومہ حاصل کیا۔
  • سن 2005ء میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے بی ایڈ کیا۔
  • سن 2005ء میں جامعہ منہاج القرآن سے فارغ التحصیل ھوے۔
  • سن 2007ء میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے MA ایجوکیشن کیا۔
  • ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں ایم فل(اسلامک سٹڈیز) جاری ہے۔

ادبی سرگرمیاں

  • پریکٹکل لائف میں مختلف تعلیمی،ادبی،مذہبی اورسماجی پروگرامز کی کمپیرنگ کی۔

تحریکی وابستگی

ممبرشپ

  • سن 1996ء میں MSM کو جوائن کیا۔
  • سن 2000ء میں ممبر شپ حاصل کی۔

موجودہ خدمات

  • ڈائریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے (اوسلو)
  • امام و خطیب منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے (اوسلو)
  • پرنسپل منہاج ایجوکیشن سنٹر ناروے

سابقہ خدمات

تحریکی خدمات

  • سن 2007ء سے سن 2009ء تک منہاج القران مانسہرہ کےناظم دعوت اور ناظم نشرواشاعت رھیں ھیں۔
  • سن 2006ء میں منہاج ماڈل سکول ٹاؤن شپ لاہور میں بطور انگلش ٹیچر کے خدمات انجام دی۔
  • سن 2008ء سے سن 2009ء تک کوارڈنیٹر حلقہ درود ضلع مانسہرہ رہے ہیں۔

تدریسی خدمات

  • سن 2005ء سے سن 2006ء تک برائٹ وے سائنس سکول ٹاون شپ لاھور میں بطور انگلش ٹیچر کے خدمات انجام دی۔
  • سن 2005ء سے سن 2007ء تک برائٹ وے سائنس اکیڈمی ٹاون شپ لاھور میں بطور پرنسپل رھے۔
  • سن 2007ء سے سن 2008ء تک گورمنٹ ہائر سیکنڈری سکول مانسہرہ(پڑھنہ) میں سینئر انگلش ٹیچر رھے۔
  • سن2008ء سے سن 2009ء تک گورمنٹ ہائر سیکنڈری سکول مانسہرہ(لساں ٹھکرال) میں بطور سبجیکٹ سپیشلسٹ(اسلامک سٹڈیز) رہے۔

مذہبی خدمات

  • سن1994ء سے سن 2009ء تک نماز تراویح میں قرآن پاک سنانے کی سعادت حاصل کی ھے۔
  • سن 2005ء سے تا حال مختلف مذھبی پروگرامز میں کمپیرینگ کر رہے ہیں۔

ایوارڈز

  • سن 2007ء میں برائٹ وے ایجوکیشن سوسائٹی کی طرف سے بیسٹ کمپیرنگ کا ایوارڈ حاصل کیا۔

کارکنوں کے لئے پیغام

  • حضور شیخ الاسلام سے تعلق و نسبت کو دائمی پختہ اور مضبوط رکھیں اور خلوص، محبت، محنت اور استقامت کے ساتھ مشن کی خدمت کریں۔