"ناروے : منہاج اسلامک سنٹر درامن" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
(2 صارفین 3 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
 +
{{ازسرنو}}
 +
{{تصویرمطلوب}}
 +
 +
== تاریخی پس منظر==
 
ماہ ربیع الاول میں 12 مارچ [[2010ء]] بروز جمعہ کا سورج اہل ناروے اور بالخصوص اہل درامن کے لیے ایک عظیم خوشخبری لے کر طلوع ہوا، کیونکہ 22 سال کی طویل جہد و جہد کے بعد بارہ مارچ کو لوکل گورنمنٹ کی طرف سے تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل درامن کو مسجد تعمیر کرنے کی اجازت مل گئی -شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے گذشتہ سال اپنے دورہ ناروے کے دوران منہاج القرآن انٹرنیشنل درامن کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل درامن صرف ایک مسجد نہیں بلکہ ایک عظیم تعلیمی انسٹی ٹیوٹ کے علاوہ کلچرل ہاؤس بھی ہو گا، جہاں مختلف سرگرمیاں ہوں گی، جس میں ہر طبقہ فکر کے لوگ شرکت کر سکیں گے۔
 
بحمد للہ تعالی منہاج القرآن انٹرنیشنل درامن ناروے میں پہلی مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔اس سلسلہ میں مسجد کی سنگ بنیاد کیلئے خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر منہاج القرآن انٹرنیشنل درامن اور [[ناروے]] کے مرکزی قائدین کے علاوہ اہل علاقہ کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔ یہ ناروے کا وہ علاقہ ہے جہاں برفباری ہو رہی ہے۔ سنگ بنیاد رکھنے کے لیے کرین کی مدد لی گئی، جس نے متعلقہ جگہ سے برف کو ہٹایا۔ اس کے بعد یہاں تلاوت قرآن پاک اور نعت مبارکہ سے تقریب کا آغاز ہوا۔ [[منہاج القرآن]] کے مرکزی قائدین نے بیلچے سے زمین کھود کر مسجد کا سنگ بنیاد رکھا۔ قائدین نے کھدائی کے بعد پہلی اینٹ لگا کر مسجد کی تعمیر کا باقاعدہ سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔ اس موقع پر نارویجن میڈیا کے نمائندے بھی موجود تھے۔ تقریب کا اختتام دعا سے ہوا، جس کے بعد مسجد کی تعمیر کی خوشی میں مٹھائی بھی تقسیم کی گئی-
 
منہاج اسلامک سنٹر اوسلو
 +
 +
== محل وقوع ==
 +
*درآمن ناروے کا چوتھا بڑا خوبصورت شہر ہے جو چاروں طرف سے پہاڑوں سے گھرا ہوا ہے اور درمیان سے دریا بہتا ہے۔ناروے کے دارالخلافہ اوسلو  سے چالیس کلومیٹر جنوب مغرب کی طرف واقع ہے۔
 +
 +
== انتظامیہ ==
 +
*محترم نعمان سرور صاحب( صدر)
 +
*محترم زبیر قیوم صاحب(نائب صدر)
 +
*محترم محمد یونس صاحب(جنرل سیکرٹری)
 +
*محترم گلزار احمد صاحب(ناظم مالیات)
 +
 +
== سرگرمیاں ==
 +
*تعلیمی سرگرمیاں
 +
*خطابات
 +
*مشاعروں میں شرکت
 +
*فنڈ ریزنگ
  
 +
== پتا و رابطہ نمبر==
  
[[زمرہ:منہاج القرآن ناروے ]]
+
[[زمرہ:عمارات]]
[[زمرہ:اسلامک سنٹرز ]]
+
[[زمرہ: اسلامک سنٹرز]]

حالیہ نسخہ بمطابق 13:31، 6 جولائی 2010ء

از سر نو

اس مضمون کو انسائیکلوپیڈیا طرز پر از سر نو منظم انداز میں لکھنے کی ضرورت ہے۔ آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

تصویرمطلوب

اس صفحہ پر مضمون کی مناسبت سے کم از کم ایک تصویر مطلوب ہے۔ آپ اس میں ترمیم کر کے اس میں‌تصویر شامل کر سکتے ہیں۔

تاریخی پس منظر

ماہ ربیع الاول میں 12 مارچ 2010ء بروز جمعہ کا سورج اہل ناروے اور بالخصوص اہل درامن کے لیے ایک عظیم خوشخبری لے کر طلوع ہوا، کیونکہ 22 سال کی طویل جہد و جہد کے بعد بارہ مارچ کو لوکل گورنمنٹ کی طرف سے تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل درامن کو مسجد تعمیر کرنے کی اجازت مل گئی -شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے گذشتہ سال اپنے دورہ ناروے کے دوران منہاج القرآن انٹرنیشنل درامن کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل درامن صرف ایک مسجد نہیں بلکہ ایک عظیم تعلیمی انسٹی ٹیوٹ کے علاوہ کلچرل ہاؤس بھی ہو گا، جہاں مختلف سرگرمیاں ہوں گی، جس میں ہر طبقہ فکر کے لوگ شرکت کر سکیں گے۔

بحمد للہ تعالی منہاج القرآن انٹرنیشنل درامن ناروے میں پہلی مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔اس سلسلہ میں مسجد کی سنگ بنیاد کیلئے خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر منہاج القرآن انٹرنیشنل درامن اور ناروے کے مرکزی قائدین کے علاوہ اہل علاقہ کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔ یہ ناروے کا وہ علاقہ ہے جہاں برفباری ہو رہی ہے۔ سنگ بنیاد رکھنے کے لیے کرین کی مدد لی گئی، جس نے متعلقہ جگہ سے برف کو ہٹایا۔ اس کے بعد یہاں تلاوت قرآن پاک اور نعت مبارکہ سے تقریب کا آغاز ہوا۔ منہاج القرآن کے مرکزی قائدین نے بیلچے سے زمین کھود کر مسجد کا سنگ بنیاد رکھا۔ قائدین نے کھدائی کے بعد پہلی اینٹ لگا کر مسجد کی تعمیر کا باقاعدہ سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔ اس موقع پر نارویجن میڈیا کے نمائندے بھی موجود تھے۔ تقریب کا اختتام دعا سے ہوا، جس کے بعد مسجد کی تعمیر کی خوشی میں مٹھائی بھی تقسیم کی گئی- منہاج اسلامک سنٹر اوسلو

محل وقوع

  • درآمن ناروے کا چوتھا بڑا خوبصورت شہر ہے جو چاروں طرف سے پہاڑوں سے گھرا ہوا ہے اور درمیان سے دریا بہتا ہے۔ناروے کے دارالخلافہ اوسلو سے چالیس کلومیٹر جنوب مغرب کی طرف واقع ہے۔

انتظامیہ

  • محترم نعمان سرور صاحب( صدر)
  • محترم زبیر قیوم صاحب(نائب صدر)
  • محترم محمد یونس صاحب(جنرل سیکرٹری)
  • محترم گلزار احمد صاحب(ناظم مالیات)

سرگرمیاں

  • تعلیمی سرگرمیاں
  • خطابات
  • مشاعروں میں شرکت
  • فنڈ ریزنگ

پتا و رابطہ نمبر