"منہاج مصالحتی کونسل یونان" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے ذیلی ادارے منہاج مصالحتی کونسل کا باقاعدہ آغاز اکتوبر 2009ء میں ایک ع…)
 
سطر 1: سطر 1:
 
منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے ذیلی ادارے منہاج مصالحتی کونسل کا باقاعدہ آغاز اکتوبر 2009ء میں ایک عظیم الشان  "امن کانفرنس" کے موقع پر کیا گیا۔ کانفرنس میں یونان بھر کی تمام سماجی، مذہبی اور سیاسی تنظیموں اور نمائندوں کے علاوہ لوگوں کی ایک کثیر تعداد نے بھی شرکت کی۔ اس کانفرنس میں ناروے سے منہاج مصالحتی کونسل (یورپ) کے صدر اعجاز احمد وڑائچ نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ انہوں نے ناروے میں جاری منہاج مصالحتی کونسل کے کام پر خصوصی بریفنگ دی۔ اور اسی کانفرنس میں منہاج مصالحتی کونسل یونان کی ایگزیکٹو باڈی کا باقاعدہ اعلان کیا گیا۔ جس کے سرپرست سید جمیل شاہ، صدر غلام مرتضیٰ قادری اور ناظم رانا محمد وقار منتخب ہوئے۔
 
 +
 +
[[زمرہ:منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان]]

تجدید بمطابق 19:32، 26 جون 2010ء