"MSM" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) |
|||
سطر 1: | سطر 1: | ||
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ (Mustafavi Students Movement) کا مخفف | مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ (Mustafavi Students Movement) کا مخفف | ||
− | * | + | *[[ایم ایس ایم اور دیگر تنظیموں میں فرق]] |
− | [[ | + | اس وقت ملک میں بہت سے طلبہ تنظیمیں ملک عزیز میں سرگرم عمل ہیں اور اپنے اپنے طور پر اسلامی انقلاب یا طلبہ کے مسائل حل کرنے کے نعرے کے ساتھ میدان میں موجود ہیں یو ایک نئی طلبہ تنظیم قائم کرنے کی ضروت کیوں محسوس کی گئی ؟اس میں اور دیگر طلبہ تنظیموں میں کیا فرق ہے ؟اگر پہلے سے موجود طلبہ تنظیمیں اپنے مقاصد میں خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں کر سکیں تو اس نئی تنظیم کی کیا ضمانت ہے ؟وغیرہ وغیرہ |
+ | |||
+ | یہ سوال ہر اس باشعور طالب علم کے ذہین میں ابھرتے ہیں جس کو موجودہ حالات کا ذرا سا بھی ادراک حاصل ہو۔ایم ایس ایم اور دیگر تنظیموں میں فرق کے لیے زیر نظر لائحہ عمل میں مطالعہ کریں۔ | ||
+ | |||
+ | *[[لائحہ عمل]] | ||
+ | * مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ایک سیاست سے پاک تنظیم ہے جو تعلیمی اداروں کے اندر پائی جانے والی منفی سیاست کو رد کرتے ہوئے حقیقی قومی سوچ اور اسلامی نظریہ حیات کو اجاگر کرنا چاہتی ہے۔ | ||
+ | |||
+ | [[ذمرہ:فورم ]] | ||
+ | [[ذمرہ:مرکزی سیکریڑیٹ]] |
تجدید بمطابق 11:53، 16 جون 2009ء
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ (Mustafavi Students Movement) کا مخفف
اس وقت ملک میں بہت سے طلبہ تنظیمیں ملک عزیز میں سرگرم عمل ہیں اور اپنے اپنے طور پر اسلامی انقلاب یا طلبہ کے مسائل حل کرنے کے نعرے کے ساتھ میدان میں موجود ہیں یو ایک نئی طلبہ تنظیم قائم کرنے کی ضروت کیوں محسوس کی گئی ؟اس میں اور دیگر طلبہ تنظیموں میں کیا فرق ہے ؟اگر پہلے سے موجود طلبہ تنظیمیں اپنے مقاصد میں خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں کر سکیں تو اس نئی تنظیم کی کیا ضمانت ہے ؟وغیرہ وغیرہ
یہ سوال ہر اس باشعور طالب علم کے ذہین میں ابھرتے ہیں جس کو موجودہ حالات کا ذرا سا بھی ادراک حاصل ہو۔ایم ایس ایم اور دیگر تنظیموں میں فرق کے لیے زیر نظر لائحہ عمل میں مطالعہ کریں۔
- لائحہ عمل
- مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ایک سیاست سے پاک تنظیم ہے جو تعلیمی اداروں کے اندر پائی جانے والی منفی سیاست کو رد کرتے ہوئے حقیقی قومی سوچ اور اسلامی نظریہ حیات کو اجاگر کرنا چاہتی ہے۔