"معاشی انقلاب کا پروگرام" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 1: سطر 1:
چئیر مین پاکستان عوامی تحریک [[شیخ الاسلام]] پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر لاقادری نے پاکستان کے غریب عوام کے لئے معاشی مسائل کے حل کے لئے 12 نکات پر مشتمل معاشی انقلاب کے پروگرام کا اعلان [[19 اپریل]] 1999ء کو کیا۔  
+
چئیر مین پاکستان عوامی تحریک [[شیخ الاسلام]] پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے پاکستان کے غریب عوام کے لئے معاشی مسائل کے حل کے لئے 12 نکات پر مشتمل معاشی انقلاب کے پروگرام کا اعلان [[19 اپریل]] 1999ء کو کیا۔  
  
 
'''معاشی انقلاب کے نکات'''
 
'''معاشی انقلاب کے نکات'''

تجدید بمطابق 19:17، 4 مئی 2009ء

چئیر مین پاکستان عوامی تحریک شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے پاکستان کے غریب عوام کے لئے معاشی مسائل کے حل کے لئے 12 نکات پر مشتمل معاشی انقلاب کے پروگرام کا اعلان 19 اپریل 1999ء کو کیا۔

معاشی انقلاب کے نکات

1- ہر بے گھر کو گھر کی فراہمی

  • 2- ہر شہری، تعلیم، علاج اور روزگار کی فراہمی
  • 3- چھوٹے ملازمین کی تنخواہوں میں دگنا اضافہ
  • 4- اشیائے ضرورت کی سستے داموں فراہمی
  • 5- ایک گھرانہ ایک گھر
  • 6- زرعی اراضی فی گھرانہ دو مربعے
  • 7- سرکاری جائدادوں کا وقف برائے رفاہ عامہ
  • 8- بلاجواز مراعات برائے حکام بالاتر کا خاتمہ
  • 9- 3 ماہ کی مدت میں بے رحم احتساب کی تکمیل
  • 10- 3 ماہ میں لوٹی گئی قومی دولت کی یقینی واپسی
  • 11- قرضوں پر مبنی معیشت کا خاتمہ
  • 12- روپے کی قیمت میں کمی اور افراط زر پر پابندی