"سیرت الرسول" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) |
(کوئی فرق نہیں)
|
تجدید بمطابق 18:57، 25 اپريل 2009ء
سیرت الرسول کے نام سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تصنیف اردو زبان میں سیرت نبوی کی سب سے ضخیم کتاب ہے، جو 10 جلدوں پر مبنی ہے۔ اس میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حالات زندگی اور ان کی سیرت سے آج کے دور میں رہنمائی کے پہلوؤں پر کام کیا گیا ہے۔