"منہاج" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) |
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م (←مزید دیکھئے) |
||
سطر 16: | سطر 16: | ||
* [[تحریک منہاج القرآن]] | * [[تحریک منہاج القرآن]] | ||
* [[ادارہ منہاج القرآن]] | * [[ادارہ منہاج القرآن]] | ||
− | * [[منہاج القرآن]] | + | * [[منہاج القرآن|لفظ منہاج القرآن کے دیگر استعمالات]] |
[[زمرہ:اصطلاحات]] | [[زمرہ:اصطلاحات]] |
تجدید بمطابق 07:51، 22 اپريل 2009ء
- منہاج عربی کا لفظ ہے، جو اردو میں ان معنوں میں مستعمل ہے:
راستہ، روشن اور واضح راستہ، کشادہ راستہ، کھلی سڑک، شاہراہ، شارع عام [1]
- منہاج کا لفظ قرآن مجید میں کشادہ راہِ عمل کے معنی میں آیا ہے:
لِكُلٍّ جَعَلْنَا مِنكُمْ شِرْعَةً وَمِنْهَاجًا (القرآن، المائدہ، 5 : 48) [2]
ترجمہ: ہم نے تم میں سے ہر ایک کے لئے الگ شریعت اور کشادہ راہِ عمل بنائی ہے۔