میڈیا کوارڈینیشن بیورو

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

منہاج یورپین کونسل کے میڈیا کے شعبہ کا نام میڈیا کوآرڈینیشن بیورو ہے، جس مقصد منہاج یورپین کونسل میں شامل تنظیمات کے زیر اہتمام ہونے والی سرگرمیوں‌کو میڈیا میں‌لانا ہے ۔ اس ادارے کا قیام جولائی 2009ء میں اٹلی میں منعقدہ تربیتی کیمپ کے دوران عمل میں آیا۔ عام طور پر اس کو صرف مخفف کی صورت میں MCB یورپ لکھا جاتاہے۔


عہدیداران

  • سرپرست - محمد شکیل چغتائی
  • صدر - خلیل احمد راؤ
  • سیکریٹری جنرل - نوید احمد اندلسی


کوارڈینیٹرز

  • کوارڈینیٹر جرمنی - محمد شکیل چغتائی
  • کوارڈینیٹر فرانس - خلیل احمد راؤ
  • کوارڈینیٹر آسٹریا - محمد اکرم باجوہ
  • کوارڈینیٹر اٹلی - سمیع اللہ وڑائچ
  • کوارڈینیٹر سپین - نوید احمد اندلسی