Stratégie de diversification d'EDF à l'étranger

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

یہ صاحبزادہ حسین محی الدین قادری کا دوسرا علمی شاہکار ہے، جو فرانسیسی زبان میں فروری 2008ء میں طبع ہوئی۔ اس کتاب میں فرانس کی سب سے بڑی نیم سرکاری کمپنی EDF کے بارے میں بہت مفید معلومات اور چشم کشا حقائق درج کئے گئےہیں۔

حسین محی الدین قادری نے ان تمام سوالات کے تفصیلی جواب دینے کے ساتھ ساتھ تجاویز بھی دی ہیں کہ کس طرح ان مسائل کو حل کیا جا سکتا ہے۔

ذاتی اوزار
Variants
ایکشنز
بنیادی روابط
خصوصی روابط
بیرونی روابط