یوسف بلال

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

یوسف بلال کا تعلق منہاج یوتھ لیگ سپین سے ہے۔ 2007 سے بارسلونا، سپین میں زیرِ تعلیم ہیں۔ اس وقت منہاج یوتھ لیگ سپین میں ناظم مالیات کی ذمہ داریاں سر انجام دے رہے ہیں-

فہرست

خاندانی پس منظر

آباؤ اجداد کا تعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب راولپنڈی سے ہے اور بلال یوسف اپنے فیملی کے ساتھ اس وقت سپین بارسلونا میں 2007 سے مقیم ہیں۔

تعلیمی پس منظر

تحریکی وابستگی

دسمبر 2007ء میں منہاج یوتھ لیگ سپین کے ممبر ابو الحسنات مصطفی ہاشمی کی دعوت پر منہاج یوتھ لیگ سپین کی تربیتی نشست میں پہلی مرتبہ شرکت کی اور پھر منہاج القرآن کے ہی ہو کر رہ گئے۔ بعد ازاں تحریک منہاج القرآن کی سرگرمیوں میں بھرپور طریقے سے حصہ لینا شروع کر دیا۔ اس وقت منہاج یوتھ لیگ سپین میں اپنی خدمات سر انجام دینے کے علاوہ منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا کے دفتر میں بطور آفس سیکریٹری تعینات ہیں۔ جولائی 2009ء میں اٹلی میں ہونے والے تربیتی کیمپ میں‌پہلی مرتبہ حضور شیخ الاسلام کی زیارت سے مستفید ہوئے۔

اعزازات

کارکنوں کے لئے پیغام

ذاتی اوزار
Variants
ایکشنز
بنیادی روابط
خصوصی روابط
بیرونی روابط