ہالینڈ : منہاج اسلامک سنٹر روٹرڈیم
منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
روٹرڈیم میں واقع اسلامک سنٹر کی بلڈنگ منہاج القرآن کی ملکیت ہے اور آج منہاج القرآن کا کام ہالینڈ کے دیگر شہروں میں بھی پھیل چکا ہے۔