ڈاکٹر محمد ظہور اللہ الازھری

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
Pic-zahoor-ullah.jpg
ڈاکٹر محمد ظہور اللہ الازھری (منہاجین) منہاج یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد اعلی تعلیم کے لئے جامعہ الازھر مصر گئے۔ پنجاب یونیورسٹی سے "بچوں کے حقوق" کے موضوع پر پی ایچ ڈی کر چکے ہیں۔ آجکل منہاج یونیورسٹی لاہور کے شریعہ کالج میں وائس پرنسپل کی ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں۔
ذاتی اوزار
Variants
ایکشنز
بنیادی روابط
خصوصی روابط
بیرونی روابط