ڈاکٹر علی اکبر الازھری

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ڈاکٹر علی اکبر قادری الازھری پنجاب یونیورسٹی لاہور سے فضائل قرآن مجید کے موضوع پر پی ایچ ڈی کر چکے ہیں۔ اس سے قبل موصوف جامعۃ الازھر میں بھی اسلامی شریعہ کے کئی کورسز کر چکے ہیں۔ موصوف آجکل فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں بطور ڈائریکٹر تعینات ہیں۔