ناظم امور خارجہ

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
(ناظم امورِ خارجہ سے پلٹایا گیا)
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

تحریک منہاج القرآن کی بیرون ملک تنظیمات کے شعبہ نظامت امور خارجہ کا سربراہ، جو کہ تحریک کے مرکزی تنظیمی ڈھانچے میں ناظم امور خارجہ جبکہ نظامت امور خارجہ میں ڈائریکٹر امور خارجہ کہلاتا ہے۔ شعبہ امور خارجہ کے سربراہ کی حیثیت سے تحریک کے بیرون ملک امور کو سر انجام دینا اس کی ذمہ داری میں شامل ہوتا ہے۔

فہرست ناظمین امور خارجہ

ذاتی اوزار
Variants
ایکشنز
بنیادی روابط
خصوصی روابط
بیرونی روابط