ناظم اعلیٰ

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
(ناظم اعلی سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
ناظمین اعلیٰ از تا
خرم نواز گنڈاپور 2013ء موجودہ
ڈاکٹر رحیق احمد عباسی 2003ء 2013ء
الحاج غلام مصطفی قادری (جی ایم ملک) 2000ء 2003ء
کرنل فضل عمیم 1999ء 2000ء
الحاج غلام مصطفی قادری (جی ایم ملک) 1997ء 1999ء
ضیاء الرحمٰن خان 1996ء 1997ء
احمد نواز انجم 1996ء 1996ء
الحاج غلام مصطفی قادری (جی ایم ملک) 1994ء 1996ء
تنویر احمد قریشی (قائم مقام) 1994ء 1994ء
احمد نواز انجم 1993ء 1994ء
الحاج غلام مصطفی قادری (جی ایم ملک) 1992ء 1993ء
پروفیسر محمد رفیق نقشبندی 1991ء 1992ء
خلیل الرحمٰن بھٹی 1989ء 1991ء
علامہ محمد انور قریشی 1987ء 1989ء
ڈاکٹر سید شجاء الحسن 1986ء 1987ء

تحریک منہاج القرآن کی مرکزی مجلس عاملہ کا سربراہ ناظم اعلیٰ کہلاتا ہے، انگریزی تحاریر میں اس ذمہ داری کو سیکریٹری جنرل بھی لکھا جاتاہے۔ موجودہ ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈا پور ہیں جو کہ 2013ء میں اس ذمہ داری پر فائز ہوئے۔ تحریک منہاج القرآن کی تاریخ میں سب سے زیادہ عرصہ تک اس ذمہ داری پر ڈاکٹر رحیق احمد عباسی فائز رہے جنہوں نے سال 2003ء سے 2013ء تک اس ذمہ داری کو سرانجام دیا۔


آفس سٹاف