منہاج سی ڈیز ڈاٹ کوم

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
(منہاج سی ڈیز سے پلٹایا گیا)
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطابات اور تصانیف کو عام کرنے کے لئے فیصل آباد کے مصروف بازار سلیمی چوک ستیانہ روڈ پر ریکس سٹی سے چند قدم کے فاصلے پر واقع 'مدینہ سنٹر' میں منہاج سی ڈیز ڈاٹ کوم پر منہاج القرآن پبلی کیشنز اور منہاج پروڈکشنزلاہور کی جانب سے شائع کردہ تمام تصانیف اور خطابات تھوک و پرچون فروخت کے لئے موجود ہیں۔

فہرست

قیام

منہاج سی ڈیز ڈاٹ کوم کا قیام دسمبر 2005ء کو عبدالستار منہاجین کی کوششوں سے عمل میں آیا، جہاں تب سے ان کے والد حاجی عبدالغفور اور بڑے بھائی حافظ عبدالواحد کل وقتی خدمات دے رہے ہیں۔

خصوصیات

منہاج سی ڈیز ڈاٹ کوم کو ملک بھر میں قائم کسی بھی دوسرے سیل پوائنٹ سے ممتاز کرنے والی خصوصیات یوں ہیں:

المنہاج انسائیکلوپیڈیا سیریز

فری ہوم ڈلیوری

مکمل ذخیرہ

رعایتی قیمتیں

نئے خطابات

نایاب خطابات

دیگر اسلامی ملٹی میڈیا

رابطہ

منہاج سی ڈیز ڈاٹ کوم

مدینہ سنٹر سلیمی چوک ستیانہ روڈ فیصل آباد

فون: 041.8531823 ، 0333.6535402

ای میل: sales@minhajcds.com

ویب سائٹ: http://www.MinhajCDs.com

مزید دیکھئے

ذاتی اوزار
Variants
ایکشنز
بنیادی روابط
خصوصی روابط
بیرونی روابط