برطانیہ : منہاج اسلامک سنٹر والسال

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

والسال شہر میں مسلمانوں کے اصرار اور بالخصوص پاکستانی کمیونٹی کی خواہش پر اکتوبر 2004ء میں ایک فیکٹری کی بلڈنگ خرید کر MQI اسلامک سنٹر قائم کیا گیا جس کی مالیت 2لاکھ 90ہزار پاؤنڈ تھی۔ آج یہاں منہاج القرآن کے زیر اہتمام مقامی پاکستانی اور مسلمان اپنے مسائل کے علاوہ حصول تعلیم کےلئے آتے ہیں۔