سپین : منہاج اسلامک سنٹر لوگرونیو
منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
(منہاج اسلامک سنٹر لوگرونیو (سپین) سے پلٹایا گیا)
منہاج اسلامک سنٹر لوگرونیو کا قیام 2000ء عمل میں آیا ۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرا لقادری نے باقاعدہ افتتاح کیا۔
اس وقت اس مرکز پر امام و خطیب کی ذمہ داریاں علامہ صفدر مجید قادری منہاجین سر انجام دے رہے ہیں۔