جرمنی : منہاج اسلامک سنٹر برلن

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

جرمنی میں منہاج القرآن کے کام کا باقاعدہ آغاز 1997ء میں ہوا، جب برلن میں منہاج اسلامک سنٹر قائم کیا گیا۔ تاہم غیر رسمی طور پر 1993ء میں ہی کام کا آغاز ہوچکا تھا۔