محمد بنیامین

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

منہاج یونیورسٹی کے کالج آف شریعہ سیشن 1996ء سے تعلق رکھنے والے حافظ محمد بنیامین مظفرآباد آزاد کشمیر میں قاضی کی ذمہ داری پر فائز ہیں اور لوگوں کے قانونی مسائل کے حل میں اہم خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔