غوث الاعظم شیخ عبدالقادر جیلانی

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

سلسلہ قادریہ کے بانی اور شہنشاہ اولیاء جن کی مہر کے بغیر کسی کو ولایت نہیں مل سکتی۔ شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کا مزار اقدس بغداد شریف میں ہے اور ان کی پشت سے 17ویں بیٹے قدوۃ الاولیاء سید طاہر علاء الدین القادری رضی اللہ عنہ تحریک منہاج القرآن کے روحانی سرپرست اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے مرشد ہیں۔