پاکستان عوامی لائرز موومنٹ

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
(عوامی لائرز موومنٹ سے پلٹایا گیا)
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
تحریک کے مرکزی فورمز

منہاج القرآن علماء کونسل

منہاج القرآن ویمن لیگ

منہاج یوتھ لیگ

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ

مسلم کرسچین ڈائیلاگ فورم

پاکستان عوامی لائرز موومنٹ

کونسل آف مسلم انجینئرز اینڈ ٹیکنالوجسٹس

منہاجینز

قائد تحریک ڈاکٹر محمد طاہرالقادری (ایل ایل بی، پی ایچ ڈی (اسلامک لاء)، سابق پروفیسر پنجاب یونیورسٹی لاء کالج اور ایڈووکیٹ) کی قیادت میں تحریک منہاج القرآن کے لائرز فورم اور پاکستان عوامی تحریک کے لائرز ونگ ”عوامی لائرز موومنٹ پاکستان“ ”پام“ کا قیام مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس منعقدہ مورخہ 20 فروری 1997ء کی متفقہ منظوری کے تحت عمل میں آیا جس کا نصب العین حسب ذیل قرار پایا:

عوامی لائرز موومنٹ پاکستان PALM کا نیٹ ورک مرکزی سطح سے تحصیل سطح تک ہے۔ PALM سے تقریباً 1000 وکلاء وابستہ ہیں۔ PALM کی ایک مرکزی تنظیم، پنجاب کی ایک صوبائی تنظیم، 8 ڈویژنل تنظیمات، 35 ضلعی اور 65 تحصیلی تنظیمات موجود ہیں جبکہ صوبہ سندھ کی 2 ضلعی تنظیمات، صوبہ سرحد کی 3 ضلعی تنظیمات اور صوبہ بلوچستان کی ایک ضلعی تنظیم قائم ہیں۔ انوار اختر ایڈووکیٹ کو پام کے چیف آرگنائزر کے طور منتخب کیا گیا۔


اغراض و مقاصد اور عملی پروگرام


اور ان مقاصد کے حصول کےلئے 13 ویلفیئر سیلز تشکیل دیئے گئے جو کہ درج ذیل ہیں۔

PALM کے زیر اہتمام درج ذیل اہم سرگرمیاں تحریک منہاج القرآن کے کارکنان کےلئے بالخصوص عوام الناس کےلئے بالعموم فائدہ مند ثابت ہو رہی ہیں۔

PALM ویب سائٹ

عوامی لائرز موومنٹ پاکستان PALM کے تحت ویب سائٹ www.PALM.org.pk تشکیل دی گئی ہے۔ جس پر PALM کی تمام Update Activities موجود ہیں۔

ذاتی اوزار
Variants
ایکشنز
بنیادی روابط
خصوصی روابط
دیگر زبانوں میں
بیرونی روابط