حلقۂ درود

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
(حلقہ درود سے پلٹایا گیا)
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

گوشۂ درود کی ذیلی شاخیں حلقۂ درود کہلاتی ہیں۔ یہ حلقے پاکستان کے تمام شہروں میں یونین کونسل کی سطح پر قائم کئے جاتے ہیں۔ ان حلقہ ہائے درود میں ہفتہ وار محافل درود ہوتی ہیں، جن میں مقامی آبادی کے لوگ شرکت کرتے ہیں۔ بیرون ملک تنظیمات میں بھی اس کا خاص اہتمام کیا جاتا ہے۔

مزید دیکھئے

ذاتی اوزار
Variants
ایکشنز
بنیادی روابط
خصوصی روابط
بیرونی روابط