تاثرات : ڈاکٹر پروفیسر پریشان خٹک

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

پشاور یونیورسٹی کے نشتر ہال میں منہاج القرآن سیمینار کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آج ادارہ منہاج القرآن کے بانی ڈاکٹر طاہرالقادری نے اپنی علمی پختگی کا لوہا منوا لیا ہے۔ انہوں نے تھوڑی عمر میں جس انداز میں عالمی سطح پر تحریک کو متعارف کرایا ہے، وہ ایک مسلمہ حقیقت ہے۔ عصر حاضر کے پیچیدہ ایشوز پر جس طرح انہوں نے اپنی تحقیقی صلاحیتوں کا اظہار کیا ہے۔ وہ اہل پاکستان کے لئے قابل فخر ہے۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل کانفرنس نے عالم اسلام کو ایک نئی جہت کی طرف متعارف کرایا ہے ۔ اس کا کریڈٹ صرف ڈاکٹر طاہرالقادری کو جاتا ہے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی اس ادارہ کو اپنے مشن کی تکمیل میں کامیاب فرمائے۔

ذاتی اوزار
Variants
ایکشنز
بنیادی روابط
خصوصی روابط
بیرونی روابط