ای لرننگ

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
(ای لرننگ ڈیپارٹمنٹ سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
آن لائن خدمات

منہاج انٹرنیٹ بیورو

ای لرننگ

فہرست مرکزی ویب سائٹس

فہرست ویب سائٹس، بیرون پاکستان

فہرست سوشل میڈیا روابط

سوشل میڈیا کوآرڈنیشن پلان

سوشل میڈیا ٹریننگ

بیرون ملک مقیم مسلمانوں اور ان کے بچوں کو قرآن مجید کی تعلیم کے لئے شروع کردہ پروگرام، جس کی مدد سے طلباء تحریک منہاج القرآن کے مرکز پر موجود ماہر اساتذہ سے آن لائن منسلک ہو کر علم و آگہی کا نور حاصل کرتے ہیں۔

جاری کورسز

  1. ناظرہ قرآن کورس
  2. تجوید و قرات کورس
  3. عرفان القرآن کورس
  4. ترجمہ قرآن کورس
  5. حدیث لرننگ کورس
  6. سیرت لرننگ کورس
  7. عقائد کورس
  8. فقہ لرننگ کورس
  9. عربی لینگوئیج کورس
  10. اردو لینگوئیج کورس

ذمہ داران

مزید دیکھیے

ای لرننگ کی آفیشل ویب سائٹ http://www.equranclass.com

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔