تحریک منہاج القرآن اوکاڑہ

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
(اوکاڑہ سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search

اوکاڑہ میں تحریک منہاج القرآن کے تحت بہت سے منصوبے جاری ہیں۔

تاریخی پس منظر[ترمیم]

اوکاڑہ میں تحریک منہاج القرآن کا کام 2 دہائیاں قبل شروع ہوا، جس کے نتیجے میں پہلے رفیق ہونے کا اعزاز محمد محب اللہ نوری صاحب کو حاصل ہے، جن کا رفاقت نمبر 10 ہے۔ یوں کل رفقاء کی تعداد اس وقت 2,677 ہے۔

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے پہلا خطاب فلسفہ کوثر کے عنوان سے 24مارچ 1985ءکو کیا اور آخری خطاب 20 ستمبر 2000ء کو شان رسالت کے باب میں علم کےدرجات کے عنوان سےبصیر پور میں کیا۔ یوں اب تک سات خطابات ہو چکے ہیں:

  1. (Ek-3) - انا اعطینک الکوثر (فلسفہ کوثر) اوکاڑہ - 24 مارچ 1985ء
  2. (Ba-1) - حدیث اور حجیت حدیث (برموقع ختم صحیح بخاری) اوکاڑہ - 25 مارچ 1985ء
  3. (Fo-2) - فلسفہ موت و حیات (خطاب برموقع چہلم مولانا محمد شفیع اوکاڑوی) اوکاڑہ
  4. (Ia-36) - اخروی خسارہ سے بچنے کی چار شرائط (منہاج القرآن کانفرنس) اوکاڑہ - 15 جولائی 1990ء
  5. (Ev-5) - مصطفیٰ (ص) سے تعلق ہی اللہ تعالیٰ سے تعلق ہے حویلی لکھا، اوکاڑہ - 21 فروری 1992ء
  6. (Ad-73) - درس قرآن سورہ البقرہ (منہاج القرآن کانفرنس) اوکاڑہ - 21 فروری 1992ء
  7. (Et-9) - شان رسالت کے باب میں علم کے درجات (عرس فقیہ اعظم) بصیر پور، اوکاڑہ - 30 ستمبر 2000ء

تنظیمی ڈھانچہ[ترمیم]

موجودہ تنظیم[ترمیم]

آفس مینجمنٹ کمیٹی[ترمیم]

فلاحی منصوبہ جات[ترمیم]

طبی امداد[ترمیم]

امداد طلبہ و طالبات[ترمیم]

اوکاڑہ میں غریب اور مستحق طلباء کی امداد مستقل بنیادوں پر کی جاتی ہے ۔ تاکہ وہ محض غربت کی وجہ سے تعلیم کے زیور سے آراستہ ہونے سےمحروم نہ رہیں۔

مستقبل کے منصوبہ جات[ترمیم]

  • فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
  • منہاج القرآن فری ٹیوشن اکیڈیمی کا قیام

لائبریریاں[ترمیم]

اوکاڑہ میں منہاج پبلک لائبریریاں موجود ہیں، جہاں سے سالانہ ہزاروں افراد مستفید ہوتے ہیں:

اہم تحریکی شخصیات[ترمیم]

رابطہ[ترمیم]

آفس: اکبرروڈ نزد پٹرول پمپ سبزی منڈی اوکاڑہ

فون : 03216958724

اوقات: صبح 9:00 تا شام 8:00 بجے

ضلعی سیکرٹریٹ، تحریکِ منہاج القرآن اوکاڑہ