مرکزی سیکرٹریٹ

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 03:12، 13 اپريل 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: تحریک منہاج القرآن کا مرکزی سیکرٹریٹ پاکستان کے اہم تاریخی شہر لاہور میں واقع ہے۔ مرکزی سیکرٹریٹ ...)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

تحریک منہاج القرآن کا مرکزی سیکرٹریٹ پاکستان کے اہم تاریخی شہر لاہور میں واقع ہے۔ مرکزی سیکرٹریٹ 7 عمارتوں کے مجموعہ پر قائم ہے، جن میں 200 سے زائد کمرے ہیں۔

عمارات

  1. مرکزی عمارت
  2. رازی ہال
  3. غزالی ہال
  4. رومی ہال
  5. غوثیہ بلاک
  6. جامع مسجد منہاج القرآن
  7. سٹاف فلیٹس

رابطہ

مرکزی سیکرٹریٹ، تحریکِ منہاج القرآن

365 ایم، ماڈل ٹاؤن، لاہور 54700

فون : 0092.42.111.140.140

ای میل: tehreek@minhaj.org

ویب سائٹ: http://www.minhaj.org