محمد حفیظ قادری (اوکاڑہ)

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 12:02، 2 مئی 2009ء از Abid Hasni (تبادلۂ خیال | شراکت)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

محمد حفیظ قادری : صدر تحریک منہاج القرآن اوکاڑہ

آپ 1990ء میں تحریک منہاج القرآن کے تاحیات رفیق بنے۔ آپ کے تینوں بیٹے علی رضا اور حسین احمد رضا اور حسن رضا بھیتاحیات رفیق ہیں ۔کچھ عرصہ ناظم تحریک رہے، پھر اس کے بعد سے آج تک اوکاڑہ کی تنظیم کے صدر ہیں۔

ہر سال اعتکاف بیٹھتے ہیں۔ ایک بار گوشہ درود میں بھی دس دن لگائے ہیں۔