سپین : منہاج اسلامک سنٹر لوگرونیو

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 08:41، 29 جون 2010ء از اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

منہاج اسلامک سنٹر لوگرونیو کا قیام 2000ء عمل میں آیا ۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرا لقادری نے باقاعدہ افتتاح کیا۔

اس وقت اس مرکز پر امام و خطیب کی ذمہ داریاں علامہ صفدر مجید قادری منہاجین سر انجام دے رہے ہیں۔