سپریم کونسل

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 09:59، 5 اپريل 2013ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

تحریک منہاج القرآن کے سرپرست اعلیٰ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے بعد تحریک کا سب سے اعلیٰ ادارہ سپریم کونسل ہے۔ اس کونسل کے ممبران کی تعداد طاق ہوتی ہے جن کی تقرری کا اختیار دستورِ تحریک کے آرٹیکل 2 کی جز 2 کی شق 8 اور آرٹیکل 7 کی جز 1 کی شق 5 کے تحت سرپرستِ اعلیٰ کو حاصل ہے جو کہ کونسل کے نصف ممبران پاکستان سے اور نصف بیرونِ پاکستان سے منتخب کرتے ہیں۔

اراکین

حوالہ جات

  • سپریم کونسل کی تشکیل نو کا نوٹیفیکیشن MQI/DFA/920/13 بتاریخ 2 اپریل 2013 جاری کیا گیا۔