رومی ہال

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 04:54، 10 مئی 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) (←‏نیا صفحہ)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

ماڈل ٹاؤن لاہور میں واقع تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں مشرقی سمت واقع ایک چار منزلہ عمارت، جس میں 56 رہائشی کمرے شامل ہیں۔ علاوہ ازیں اس عمارت میں‌ منہاج القرآن پبلی کیشنز، مرکزی سیل سنٹر اور منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کے جملہ دفاتر بھی موجود ہیں۔ عمارت کی 2 منزلیں سٹاف کی رہاءشی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے مختص ہیں۔