دہشت گردی اور فتنہ خوارج

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 13:26، 1 مئی 2012ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search
Fatwa.jpg

پاکستان اور دیگر ممالک میں جاری دہشت گردی کے مسئلے پر ملتِ اسلامیہ اور پوری دنیا کو حقیقت حال سے آگاہ کرنے اور اسلام کا دو ٹوک موقف قرآن و سنت اور کتبِ عقائد و فقہ کی روشنی میں واضح کرنے کے لیے دہشت گردی اور فتنۂ خوارج کے عنوان سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا مبسوط تاریخی فتویٰ 2011ء میں شائع ہو کر منظر عام پر آیا ۔ اس فتویٰ کے ذریعے غلط فہمی اور شکوک و شبہات میں مبتلا حلقوں کو دہشت گردی کے بارے میں اسلام کا نقطۂ نظر سمجھنے میں مدد ملے گی۔ نیز فتویٰ پر دنیائے اسلام کے معروف ترین علمی و تحقیقی مجمع البحوث الاسلامیہ، مصر کی جانب سے چودہ صفحات کی مفصل تقریظ بھی جاری کی گئی ہے کہ اس فتویٰ کے استناد و اعتبار اور اس کی حقانیت کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔

آن لائن مطالعہ

دہشت گردی اور فتنہء خوارج (اردو)