خطبات لاہور

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 13:00، 3 دسمبر 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

خطبات لاہور کا انعقاد مؤرخہ 12 اپریل سے 15 اپریل (1988ء) تک انٹرنیشنل مسلم لائرز فورم کے زیراہتمام جناح ہال میں ہوا، جن میں شیخ الاسلام نے اسلام کے عصری موضوعات پر گفتگو فرمائی۔