تاثرات : ندیم بیگ

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 17:29، 30 اپريل 2009ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: اداکار ندیم نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب ہمارے روحانی، مذہبی ا...)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

اداکار ندیم نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب ہمارے روحانی، مذہبی اور سیاسی قائد ہیں۔ انہوں نے اپنے خطابات کے ذریعے ہم جیسے دنیاداروں کے دل کی دنیا بدل دی ہے۔ ہم اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے اس دور میں ہم گناہگاروں کو ڈاکٹر طاہرالقادری جیسی عظیم ہستی کی سنگت عطا کی۔ بلاشبہ اس مادی دور میں قادری صاحب کی کوششوں میں نوجوان نسل دین کی طرف راغب ہو رہی ہے۔