تاثرات : طارق اسماعیل ساگر

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 17:23، 30 اپريل 2009ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: (3 جون 1989ء قومی افق) پروفیسر ڈاکٹر محمدطاہرالقادری کا شمار یقینا پاکستان کی ان شخصیات میں ہوتا ہ...)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

(3 جون 1989ء قومی افق) پروفیسر ڈاکٹر محمدطاہرالقادری کا شمار یقینا پاکستان کی ان شخصیات میں ہوتا ہے جن کے شجر علمی کے نقوش انسانی دلوں پر ثبت ہیں، وہ علم کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کو منوا چکے ہیں، ان کا ہر اجتماع جلسہ اپنے نظم و ضبط اور تعداد کے اعتبار سے عظیم الشان ہوتا ہے۔