تاثرات : حضرت پیر یعقوب علی شاہ

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 10:45، 29 اپريل 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

مارچ 1988ء عالمی ویمبلے کانفرنس میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا کہادارہ منہاج القرآن نے دیار غیر میں یہ کانفرنس عالم اسلام کے اتحاد کے لئے منعقد کی ہے۔ میں اہل سنت و جماعت کی طرف سے ادارہ منہاج القرآن کے بانی پروفیسر ڈاکٹر طاہرالقادری کی طرف دست تعاون و اعانت دراز کرتا ہوں اور اپنے جملہ متوسلین اور عقیدت مندوں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا ساتھ دیں کہ وہ یہ راہ جس پر وہ امت کو لے جا رہے ہیں کسی اور طرف نہیں بلکہ گنبد خضراء کی طرف جا رہی ہے۔