تاثرات : بیرسٹر سلطان محمود چودھری

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 17:03، 30 اپريل 2009ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: سابق وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی مذہبی، سیاسی اور...)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی مذہبی، سیاسی اور علمی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے تحریک منہاج القرآن کی لائف ممبر شپ حاصل کی۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے علم کا زمانہ معترف ہے اور ساری دنیا میں تحریک منہاج القرآن کے قائم کردہ اسلامک سنٹرز اسلام کیلئے گراں قدر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری ایسی شخصیت ہیں جن کے علم سے ہم جیسے لوگ استفادہ کرتے ہیں۔ کشمیر کاز اور عالمی امن کے لئے بھی ان کی خدمات گرانقدر ہیں۔