"1999ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 19: سطر 19:
 
*
 
*
 
== جولائی ==
 
== جولائی ==
 +
* [[2 جولائی]] 1999ء - ناکام حکومتی خارجہ پالیسی سے مایوس ہو کر شیخ الاسلام نے مسئلہ کارگل کے حل کے لیے سفارتی کوششوں کے سلسلےمیں کینیڈا کے دورے کا آغاز کیا۔
 
* [[3 جولائی]] 1999ء - [[پاکستان عوامی تحریک]] شعبہ خواتین کے زیراہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر گوجرانوالہ میں مارچ۔
 
* [[3 جولائی]] 1999ء - [[پاکستان عوامی تحریک]] شعبہ خواتین کے زیراہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر گوجرانوالہ میں مارچ۔
 +
* [[4 جولائی]] 1999ء - کینیڈین پارلیمنٹ کے سامنے پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام کشمیر ریلی کا انعقاد اور شیخ الاسلام کا خطاب۔
 
* [[6 جولائی]] 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر گجرات میں مارچ۔
 
* [[6 جولائی]] 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر گجرات میں مارچ۔
* [[7 جولائی]] 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر راولپنڈی میں مارچ۔
+
* [[7 جولائی]] 1999ء - کینیڈا کے کامیاب سفارتی دورہ کے بعد میں شیخ الاسلام امریکہ پہنچے
* [[7 جولائی]] 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر جہلم میں مارچ۔
+
* [[7 جولائی]] 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر راولپنڈی اور جہلم میں مارچ۔
 +
* [[9 جولائی]] 1999ء - شیخ الاسلام کی اقوام متحدہ کے مرکزی دفتر (ہیڈ کوارٹر) کے سامنے کشمیر ریلی کی قیادت اور سیکرٹری جنرل کوفی عنان سے ملاقات۔
 
* [[12 جولائی]] 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر کوہاٹ میں مارچ۔
 
* [[12 جولائی]] 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر کوہاٹ میں مارچ۔
 +
* [[15 جولائی]] 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر سرگودھا میں مارچ۔
 
* [[15 جولائی]] 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر میر پور آزاد کشمیر میں مارچ۔
 
* [[18 جولائی]] 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر شیخوپورہ میں مارچ۔
 
* [[18 جولائی]] 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر شیخوپورہ میں مارچ۔
 
* [[20 جولائی]] 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر فیصل آباد میں مارچ۔
 
* [[20 جولائی]] 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر فیصل آباد میں مارچ۔
* 20 جولائی 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر کراچی میں مارچ۔
+
* [[20 جولائی]] 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر کراچی میں مارچ۔
 
* [[22 جولائی]] 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر لاہور میں مارچ۔
 
* [[22 جولائی]] 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر لاہور میں مارچ۔
 
* [[23 جولائی]] 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر حیدر آباد میں مارچ۔
 
* [[23 جولائی]] 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر حیدر آباد میں مارچ۔
* [[2 جولائی]] 1999ء - ناکام حکومتی خارجہ پالیسی سے مایوس ہو کر شیخ الاسلام نے مسئلہ کارگل کے حل کے لیے سفارتی کوششوں کے سلسلےمیں کینیڈا کے دورے کا آغاز کیا۔
+
 
* [[4 جولائی]] 1999ء - کینیڈین پارلیمنٹ کے سامنے پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام کشمیر ریلی کا انعقاد اور شیخ الاسلام کا خطاب۔
 
* [[7 جولائی]] 1999ء - کینیڈا کے کامیاب سفارتی دورہ کے بعد میں شیخ الاسلام امریکہ پہنچے
 
* [[9 جولائی]] 1999ء - شیخ الاسلام کی اقوام متحدہ کے مرکزی دفتر (ہیڈ کوارٹر) کے سامنے کشمیر ریلی کی قیادت اور سیکرٹری جنرل کوفی عنان سے ملاقات۔
 
== اگست ==
 
== اگست ==
 
* [[4 اگست]] 1999ء - سالانہ تربیتی کیمپ میں شرکت کے لیے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری ناروے پہنچے۔
 
* [[4 اگست]] 1999ء - سالانہ تربیتی کیمپ میں شرکت کے لیے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری ناروے پہنچے۔

تجدید بمطابق 12:04، 17 اپريل 2009ء

سال 1999ء کے اہم تحریکی واقعات

جنوری

فروری

مارچ

اپریل

مئی

جون

  • 29 جون 1999ء - ناکام حکومتی خارجہ پالیسی سے مایوس ہو کر شیخ الاسلام نے مسئلہ کارگل کے حل کے لیے سفارتی کوششوں کے سلسلےمیں برطانیہ کے دورے کا آغاز کیا۔

جولائی

  • 2 جولائی 1999ء - ناکام حکومتی خارجہ پالیسی سے مایوس ہو کر شیخ الاسلام نے مسئلہ کارگل کے حل کے لیے سفارتی کوششوں کے سلسلےمیں کینیڈا کے دورے کا آغاز کیا۔
  • 3 جولائی 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیراہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر گوجرانوالہ میں مارچ۔
  • 4 جولائی 1999ء - کینیڈین پارلیمنٹ کے سامنے پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام کشمیر ریلی کا انعقاد اور شیخ الاسلام کا خطاب۔
  • 6 جولائی 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر گجرات میں مارچ۔
  • 7 جولائی 1999ء - کینیڈا کے کامیاب سفارتی دورہ کے بعد میں شیخ الاسلام امریکہ پہنچے
  • 7 جولائی 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر راولپنڈی اور جہلم میں مارچ۔
  • 9 جولائی 1999ء - شیخ الاسلام کی اقوام متحدہ کے مرکزی دفتر (ہیڈ کوارٹر) کے سامنے کشمیر ریلی کی قیادت اور سیکرٹری جنرل کوفی عنان سے ملاقات۔
  • 12 جولائی 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر کوہاٹ میں مارچ۔
  • 15 جولائی 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر سرگودھا میں مارچ۔
  • 15 جولائی 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر میر پور آزاد کشمیر میں مارچ۔
  • 18 جولائی 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر شیخوپورہ میں مارچ۔
  • 20 جولائی 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر فیصل آباد میں مارچ۔
  • 20 جولائی 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر کراچی میں مارچ۔
  • 22 جولائی 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر لاہور میں مارچ۔
  • 23 جولائی 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر حیدر آباد میں مارچ۔

اگست

  • 4 اگست 1999ء - سالانہ تربیتی کیمپ میں شرکت کے لیے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری ناروے پہنچے۔
  • 8 اگست 1999ء - تحریک منہاج القرآن ناروے کے زیرِ اہتمام دنیا کے آخرے کنارے محفل نعت کا انعقاد، اس محفل کی صدارت حضرت صاحبزادہ سید عبد القادر جمال الدین الگیلانی نے کی۔
  • 10 اگست 1999ء - سکنڈے نیوئین یوتھ اسلامک کیمپ 99ء کا انعقاد۔
  • 12 اگست 1999ء - مئیر اوسلو کی جانب سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے اعزاز میں عشائیہ۔
  • 13 اگست 1999ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے مرکزی مسجد جماعت اہل سنت اوسلو میں اسلامی نظام اخلاق کے موضوع پر خطبہ جمعہ ارشاد فرمایا۔
  • 13 اگست 1999ء - تحریک منہاج القرآن ناروے کے زیرِ اہتمام عالمی امن کانفرنس اوسلو کا انعقاد، اس میں شیخ الاسلام نے انگریزی زبان میں اسلام اورتصورِ جہاد کے موضوع پر خطاب فرمایا۔
  • 15 اگست 1999ء - شیخ الاسلام نے تحریک منہاج القرآن ناروے کے زیرِ اہتمام منہاج القرآن اسلامک کانفرنس ستوانگ میں شرکت فرمائی۔
  • 16 اگست 1999ء - منہاج ویمن لیگ ناروے اور مسلم گرلز لیگ ناروے کی تشکیل نو۔
  • 17 اگست 1999ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری برطانیہ کے تربیتی دورہ کے لیے ناروے سے لندن پہنچے۔
  • 21 اگست 1999ء - تحریک منہاج القرآن برطانیہ کے زیرِ اہتمام یورپین تربیتی کیمپ کا انعقاد، اس کیمپ میں منہاج یورپین کونسل کا قیام عمل میں آیا۔
  • 28 اگست 1999ء - منہاجینز پارلیمنٹ کا اجلاس منعقد ہوا۔

ستمبر

اکتوبر

  • 6 اکتوبر 1999ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 21 ویں صدی عالم اسلام اور طلبہ کے موضوع پر بین الاقوامی طلبہ کانفرنس سے خطاب فرمایا۔

نومبر

  • 11 نومبر 1999ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے میریٹ ہوٹل اسلام آباد میں یوم حسین کانفرنس سے خطاب فرمایا۔

دسمبر