"1999ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 19: سطر 19:
 
*
 
*
 
== جولائی ==
 
== جولائی ==
 +
*3جولائی 1999ء، پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر گوجرانوالہ میں مارچ۔
 +
*6جولائی 1999ء، پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر گجرات میں مارچ۔
 +
*7جولائی 1999ء، پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر راولپنڈی میں مارچ۔
 +
*7جولائی 1999ء، پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر جہلم میں مارچ۔
 +
*12جولائی 1999ء، پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر کوہاٹ میں مارچ۔
 +
*15جولائی 1999ء، پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر میر پور آزاد کشمیر میں مارچ۔
 +
*15جولائی 1999ء، پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر سرگودھا میں مارچ۔
 +
*18جولائی 1999ء، پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر شیخوپورہ میں مارچ۔
 +
*20جولائی 1999ء، پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر فیصل آباد میں مارچ۔
 +
*20جولائی 1999ء، پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر کراچی میں مارچ۔
 +
*22جولائی 1999ء، پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر لاہور میں مارچ۔
 +
*23جولائی 1999ء، پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر حیدر آباد میں مارچ۔
 
*2جولائی 1999ء، ناکام حکومتی خارجہ پالیسی سے مایوس ہو کر شیخ الاسلام نے مسئلہ کارگل کے حل کے لیے سفارتی کوششوں کے سلسلےمیں کینیڈا کے دورے کا آغاز کیا۔
 
*2جولائی 1999ء، ناکام حکومتی خارجہ پالیسی سے مایوس ہو کر شیخ الاسلام نے مسئلہ کارگل کے حل کے لیے سفارتی کوششوں کے سلسلےمیں کینیڈا کے دورے کا آغاز کیا۔
 
*4جولائی 1999ء، کینیڈین پارلیمنٹ کے سامنے پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام کشمیر ریلی کا انعقاد اور شیخ الاسلام کا خطاب۔
 
*4جولائی 1999ء، کینیڈین پارلیمنٹ کے سامنے پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام کشمیر ریلی کا انعقاد اور شیخ الاسلام کا خطاب۔

تجدید بمطابق 10:38، 17 اپريل 2009ء

سال 1999ء کے اہم تحریکی واقعات

جنوری

فروری

  • 5فروری 1999ء، رئیس البعثہ مصر شیخ محمد عبد الرؤف نے منہاج یونیورسٹی کا دورہ کیا۔

مارچ

اپریل

مئی

جون

  • 29جون 1999ء، ناکام حکومتی خارجہ پالیسی سے مایوس ہو کر شیخ الاسلام نے مسئلہ کارگل کے حل کے لیے سفارتی کوششوں کے سلسلےمیں برطانیہ کے دورے کا آغاز کیا۔

جولائی

  • 3جولائی 1999ء، پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر گوجرانوالہ میں مارچ۔
  • 6جولائی 1999ء، پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر گجرات میں مارچ۔
  • 7جولائی 1999ء، پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر راولپنڈی میں مارچ۔
  • 7جولائی 1999ء، پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر جہلم میں مارچ۔
  • 12جولائی 1999ء، پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر کوہاٹ میں مارچ۔
  • 15جولائی 1999ء، پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر میر پور آزاد کشمیر میں مارچ۔
  • 15جولائی 1999ء، پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر سرگودھا میں مارچ۔
  • 18جولائی 1999ء، پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر شیخوپورہ میں مارچ۔
  • 20جولائی 1999ء، پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر فیصل آباد میں مارچ۔
  • 20جولائی 1999ء، پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر کراچی میں مارچ۔
  • 22جولائی 1999ء، پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر لاہور میں مارچ۔
  • 23جولائی 1999ء، پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر حیدر آباد میں مارچ۔
  • 2جولائی 1999ء، ناکام حکومتی خارجہ پالیسی سے مایوس ہو کر شیخ الاسلام نے مسئلہ کارگل کے حل کے لیے سفارتی کوششوں کے سلسلےمیں کینیڈا کے دورے کا آغاز کیا۔
  • 4جولائی 1999ء، کینیڈین پارلیمنٹ کے سامنے پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام کشمیر ریلی کا انعقاد اور شیخ الاسلام کا خطاب۔
  • 7جولائی 1999ء، کینیڈا کے کامیاب سفارتی دورہ کے بعد میں شیخ الاسلام امریکہ پہنچے
  • 9جولائی 1999ء، شیخ الاسلام کی اقوام متحدہ کے مرکزی دفتر (ہیڈ کوارٹر) کے سامنے کشمیر ریلی کی قیادت اور سیکریٹری جنرل کوفی عنان سے ملاقات۔

اگست

  • 4 اگست1999ء، سالانہ تربیتی کیمپ میں شرکت کے لیے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری ناروے پہنچے۔
  • 8اگست 1999ء، تحریک منہاج القرآن ناروے کے زیرِ اہتمام دنیا کے آخرے کنارے محفل نعت کا انعقاد، اس محفل کی صدارت حضرت صاحبزادہ سید عبد القادر جمال الدین الگیلانی نے کی۔
  • 10اگست1999ء، سکنڈے نیوئین یوتھ اسلامک کیمپ 99ء کا انعقاد۔
  • 12اگست1999ء، مئیر اوسلو کی جانب سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے اعزاز میں عشائیہ۔
  • 13اگست 1999ء، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے مرکزی مسجد جماعت اہل سنت اوسلو میں اسلامی نظام اخلاق کے موضوع پر خطبہ جمعہ ارشاد فرمایا۔
  • 13اگست 1999ء، تحریک منہاج القرآن ناروے کے زیرِ اہتمام عالمی امن کانفرنس اوسلو کا انعقاد، اس میں شیخ الاسلام نے انگریزی زبان میں اسلام اورتصورِ جہاد کے موضوع پر خطاب فرمایا۔
  • 15اگست1999ء، شیخ الاسلام نے تحریک منہاج القرآن ناروے کے زیرِ اہتمام منہاج القرآن اسلامک کانفرنس ستوانگ میں شرکت فرمائی۔
  • 16اگست 1999ء، منہاج ویمن لیگ ناروے اور مسلم گرلز لیگ ناروے کی تشکیل نو۔
  • 17 اگست1999ء، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری برطانیہ کے تربیتی دورہ کے لیے ناروے سے لندن پہنچے۔
  • 21 اگست 1999ء، تحریک منہاج القرآن برطانیہ کے زیرِ اہتمام یورپین تربیتی کیمپ کا انعقاد، اس کیمپ میں منہاج یورپین کونسل کا قیام عمل میں آیا۔
  • 28 اگست 1999ء منہاجینز پارلیمنٹ کا اجلاس منعقد ہوا

ستمبر

  • 1اکتوبر 1999ء، پاکستان عوامی تحریک اور تحریک انصاف کی مشترکہ کال پر ملک بچاؤریلی کا انعقاد، جس میں عوامی تحریک کے شرکاء کی تعداد 90% تھی۔
  • 11 ستمبر1999ء، کو تحریک منہاج القرآن کے 6 قائدین کو گرفتار کر لیا گیا جن کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے اسیران مصطفوی انقلاب کا خطاب دیا۔
  • 11 ستمبر1999ء، اسیران مصطفوی انقلاب کی اڈیالہ جیل سے رہائی۔
  • 20 ستمبر 1999ء منہاج پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین بغداد ٹاؤن لاہور میں ایم اے علوم اسلامیہ کی کلاسسز کا اجراء۔
  • 24 ستمبر 1999ء تربیتی کیمپ برائے کارکنان منہاج القرآن کا انعقاد

اکتوبر

  • 6اکتوبر 1999ء، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے 21ویں صدی عالم اسلام اور طلبہ کے موضوع پر بین الاقوامی طلبہ کانفرنس سے خطاب فرمایا۔

نومبر

  • 11نومبر 1999ء، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے میریٹ ہوٹل اسلام آباد میں یوم حسین کانفرنس سے خطاب فرمایا۔

دسمبر