1998ء

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سال 1998ء کے اہم تحریکی واقعات

جنوری

فروری

مارچ

اپریل

مئی

  • 2 مئی 1998ء - ہالیڈے ان میں پیپلز کلچرل ونگ کی طرف سے منعقدہ پروگرام "عصر حاضر اور پیغام کربلا" میں خطاب
  • 6 مئی 1998ء - جامع مسجد منہاج القرآن میں شہادت امام حسین کانفرنس سے خطاب
  • 10 مئی 1998ء - پاکستان عوامی اتحاد کا سربراہی اجلاس
  • 15 مئی 1998ء - شیخ رشید احمد اور حکومت وقت کو شیخ الاسلام نے بجلی مہنگی کیوں اور اس کا ذمہ دار کون کے موضوع پر تھرمل معاہدہ پر مناظرہ کا چیلینج دیا اور رات 8 بجے تا 9 بجے PTV اسٹیشن پر انتظار کیا مگر نہ تو شیخ رشید اور نہ ہی کوئی اور کوئی اور حکومتی نمائندہ آیا، جس کی وجہ سے حکومت کے جھوٹا ہونے پر مہر تصدیق ثبت ہو گئی کہ بجلی مہنگی ہونے کی ذمہ دار حکمران خود ہیں۔
  • 17 مئی 1998ء - حضرت پیر کرم شاہ الازھری کے چہلم میں شیخ الاسلام کا خطاب
  • 19 مئی 1998ء - شیخ الاسلام کا کراچی بارکونسل سے خطاب
  • 20 مئی 1998ء - حیدرآباد میں پاکستان عوامی اتحاد کی ریلی و جلسہ
  • 21 مئی 1998ء - کراچی میں پاکستان عوامی اتحاد کا سربراہی اجلاس منعقد ہوا۔
  • 24 مئی 1998ء - پاکستان عوامی اتحاد کے پلیٹ فارم سے آل پارٹیز کانفرنس سے شیخ الاسلام کا خطاب
  • 27 مئی 1998ء - پریس کلب لاہوت میں پریس کانفرنس
  • 31 مئی 1998ء - ملتان میں حضرت بہاؤالدین زکریا کے سالانہ عرس پر "زکریا کانفرنس" سے خطاب

جون

  • 2 جون 1998ء - فلیٹیز ہوٹل کے عنوان سے "حسین سب کا" کے عنوان سے منعقدہ پروگرام میں خطاب
  • 9 جون 1998ء - پاکستان عوانی اتحاد کا سربراہی اجلاس
  • 30 جون 1998ء - گوجرانوالہ ڈسٹرکٹ بارکونسل ایسوسی ایشن میں وکلاء سے خطاب، پریس کانفرنس اور ورکرز کنونشن

جولائی

  • یکم جولائی 1998ء - جامع مسجد ڈونگا باغ سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن، خطاب بارکونسل اور پریس کانفرنس
  • 3 جولائی 1998ء - شیخوپورہ میں پریس کانفرنس، خطاب بارکونسل اور پریس کانفرنس
  • 4 جولائی 1998ء - فیصل آباد میں پریس کانفرنس، خطاب بارکونسل اور پریس کانفرنس
  • 6 جولائی 1998ء - شیخوپورہ سے لاہور تک میلاد ریلی اور مینارپاکستان پر عالمی میلاد کانفرنس سے خطاب
  • 30 جولائی 1998ء - راوپلنڈی میں پاکستان عوامی تحریک کی احتجاجی ریلی کی قیادت و خطاب

اگست

ستمبر

اکتوبر

نومبر

دسمبر

تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال

1980ء1981ء1982ء1983ء1984ء1985ء1986ء1987ء1988ء1989ء1990ء1991ء1992ء1993ء1994ء1995ء1996ء1997ء1998ء1999ء2000ء2001ء2002ء2003ء2004ء2005ء2006ء2007ء2008ء2009ء2010ء2011ء2012ء2013ء2014ء2015ء2016ء2017ء2018ء2019ء