"1991ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 28: سطر 28:
 
* [[9 جولائی]] 1991ء - انتظامیہ کی رکاوٹوں کے باعث لیاقت باغ راولپنڈی کی بجائے احسن المدارس میں ایک فقید المثال جلوس نکالاگیا۔
 
* [[9 جولائی]] 1991ء - انتظامیہ کی رکاوٹوں کے باعث لیاقت باغ راولپنڈی کی بجائے احسن المدارس میں ایک فقید المثال جلوس نکالاگیا۔
 
* [[19 جولائی]] 1991ء - [[سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی]] کا چہلم
 
* [[19 جولائی]] 1991ء - [[سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی]] کا چہلم
* [[28 جولائی]] 1991ء - کو [[شیخ الاسلام]] نے فورم ہال ڈنمارک میں اسلام اور عیسائیت کے موضوع پر انگریزی زبان میں خطاب کیا۔
+
* [[28 جولائی]] 1991ء - تا - [[19 اگست]] 1991ء - شیخ الاسلام کا ڈنمارک، ناروے، بلجیم، جرمنی، اور برطانیہ کا کامیاب دعوتی، تبلیغی اور تنظیمی دورہ ہوا۔ فرینکفرٹ (جرمنی) میں عظیم الشان منہاج القرآن کانفرنس منعقد ہوئی اور برطانیہ کے گیارہ شہروں میں ادارہ منہاج القرآن کی تنظیمات کی تکمیل ہوئی۔
 +
* [[28 جولائی]] 1991ء - [[شیخ الاسلام]] نے فورم ہال ڈنمارک میں اسلام اور عیسائیت کے موضوع پر انگریزی زبان میں خطاب کیا۔
 
* [[31 جولائی]] 1991ء - شیخ الاسلام نے سویڈن کے تاریخی شہر گوئے برگ میں اجتماع سے خطاب فرمایا۔
 
* [[31 جولائی]] 1991ء - شیخ الاسلام نے سویڈن کے تاریخی شہر گوئے برگ میں اجتماع سے خطاب فرمایا۔
  

تجدید بمطابق 10:43، 26 اپريل 2009ء

سال 1991ء کے اہم تحریکی واقعات

جنوری

  • جنوری 1991ء - ترکی سے سلسلہ نقشبندیہ کے روحانی سربراہ شیخ سید محمد عادل کی مرکز پر آمد۔
  • 24 جنوری 1991ء - تحریک منہاج القرآن نے عراق پر امریکی جارحیت کے خلاف داتا دربار سے اسمبلی ہال تک ایک فقید المثال جلوس نکالا۔
  • 25 جنوری 1991ء - تحریک منہاج القرآن نے یوم دعا منایا۔

فروری

مارچ

اپریل

مئی

جون

جولائی

  • 9 جولائی 1991ء - انتظامیہ کی رکاوٹوں کے باعث لیاقت باغ راولپنڈی کی بجائے احسن المدارس میں ایک فقید المثال جلوس نکالاگیا۔
  • 19 جولائی 1991ء - سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی کا چہلم
  • 28 جولائی 1991ء - تا - 19 اگست 1991ء - شیخ الاسلام کا ڈنمارک، ناروے، بلجیم، جرمنی، اور برطانیہ کا کامیاب دعوتی، تبلیغی اور تنظیمی دورہ ہوا۔ فرینکفرٹ (جرمنی) میں عظیم الشان منہاج القرآن کانفرنس منعقد ہوئی اور برطانیہ کے گیارہ شہروں میں ادارہ منہاج القرآن کی تنظیمات کی تکمیل ہوئی۔
  • 28 جولائی 1991ء - شیخ الاسلام نے فورم ہال ڈنمارک میں اسلام اور عیسائیت کے موضوع پر انگریزی زبان میں خطاب کیا۔
  • 31 جولائی 1991ء - شیخ الاسلام نے سویڈن کے تاریخی شہر گوئے برگ میں اجتماع سے خطاب فرمایا۔

اگست

ستمبر

اکتوبر

نومبر

دسمبر

  • دسمبر 1991ء - لاہور سے ماہنامہ دختران اسلام کا باقاعدہ اجراء کیا گیا۔
  • 19 دسمبر 1991ء - پشاور میں عظیم الشان غوث اعظم کانفرنس کا انعقاد
  • 20 دسمبر 1991ء - شیخ الاسلام نے پشاور میں تنظیمی اجتماع سے خطاب کیا۔


تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال

1980ء1981ء1982ء1983ء1984ء1985ء1986ء1987ء1988ء1989ء1990ء1991ء1992ء1993ء1994ء1995ء1996ء1997ء1998ء1999ء2000ء2001ء2002ء2003ء2004ء2005ء2006ء2007ء2008ء2009ء2010ء2011ء2012ء2013ء2014ء2015ء2016ء2017ء2018ء2019ء