"1990ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 22: سطر 22:
  
 
== مئی ==
 
== مئی ==
*
+
 
*
+
* [[25 مئی]] 1990ء - کل پاکستان مصطفوی انقلاب کانفرنس مینار پاکستان لاہور۔
 +
 
 
== جون ==
 
== جون ==
 
*
 
*

تجدید بمطابق 08:58، 26 اپريل 2009ء

سال 1990ء کے اہم تحریکی واقعات


جنوری

  • 12جنوری تا 12فروری 1990ء - شیخ الاسلام نے امریکہ کا دعوتی و تنظیمی دورہ کیا۔ اسی دوران میں آپ کے درد سینہ کا سبب معلوم کرنے کے لیے نیشنل انسٹیٹیوٹ کی Keth Lab میں آپ کا چار گھنٹے تک Hart Ketherisation کیا گیا۔

فروری

مارچ

  • 2مارچ 1990ء - کشمیری مسلمان بھائیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی اور اقوام عالم کو کشمیریوں پر ہونے والے بھارتی مظالم کی طرف متوجہ کرنے کے لیے تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام داتا دربار سے اسمبلی ہال تک جہاد کشمیر ریلی منعقد ہوئی۔
  • 23مارچ 1990ء - یونیورسٹی گراونڈ کالج مظفرآباد میں جہاد کشمیر کانفرنس کا انعقاد۔

اپریل

  • 21اپریل 1990ء۔ 25 رمضان المبارک کی شب 1:15 بجے چند دہشت گردوں نے شیخ الاسلام کی رہائش گاہ پر خود کار ہتھیاروں سے آپ کے ذاتی کمرہ کو نشانہ بناتے ہوئے گولیوں کی بوچھاڑ کر دی جو کم و بیش 50 منٹ تک جاری رہی مگر اللہ تعالی نے آپ کو اس سفاکانہ قاتلانہ حملے سے محفوظ رکھا۔
  • 24اپریل 1990ء۔ جامع المنہاج سوک سنٹر ٹاون شپ (بغداد ٹاون) لاہور میں لیلۃ القدر کا پہلا عظیم الشان روحانی اجتماع منعقد ہوا۔

مئی

  • 25 مئی 1990ء - کل پاکستان مصطفوی انقلاب کانفرنس مینار پاکستان لاہور۔

جون

جولائی

اگست

ستمبر

اکتوبر

نومبر

دسمبر

تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال

1980ء1981ء1982ء1983ء1984ء1985ء1986ء1987ء1988ء1989ء1990ء1991ء1992ء1993ء1994ء1995ء1996ء1997ء1998ء1999ء2000ء2001ء2002ء2003ء2004ء2005ء2006ء2007ء2008ء2009ء2010ء2011ء2012ء2013ء2014ء2015ء2016ء2017ء2018ء2019ء