غوث الاعظم شیخ عبدالقادر جیلانی

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 00:35، 17 دسمبر 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

سلسلہ قادریہ کے بانی اور شہنشاہ اولیاء جن کی مہر کے بغیر کسی کو ولایت نہیں مل سکتی۔ شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کا مزار اقدس بغداد شریف میں ہے اور ان کی پشت سے 17ویں بیٹے قدوۃ الاولیاء سید طاہر علاء الدین القادری رضی اللہ عنہ تحریک منہاج القرآن کے روحانی سرپرست اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے مرشد ہیں۔