ڈاکٹر علی اکبر الازھری

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 07:53، 4 نومبر 2009ء از Minhajian (تبادلۂ خیال | شراکت) (moved ڈاکٹر علی اکبر الازہری to ڈاکٹر علی اکبر الازھری over redirect)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

ڈاکٹر علی اکبر قادری الازھری پنجاب یونیورسٹی لاہور سے فضائل قرآن مجید کے موضوع پر پی ایچ ڈی کر چکے ہیں۔ اس سے قبل موصوف جامعۃ الازھر میں بھی اسلامی شریعہ کے کئی کورسز کر چکے ہیں۔ موصوف آجکل فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں بطور ڈائریکٹر تعینات ہیں۔