ڈاکٹر طاہرالقادری فیس بک

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Tahirul-qadri-facebook.png

تحریک منہاج القرآن کی تنظیمات اور شعبہ جات کے ساتھ ساتھ فیس بک پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے نام سے بھی الگ پیج بنایا گیا ہے جس پر قائدِ انقلاب کے دورہ جات، انٹرویوز اور مختلف دینی، دعوتی، علمی و فلاحی سرگرمیوں کے حوالے سے تازہ ترین معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ اس پیج کو چلانے کے لیے منہاج انٹرنیٹ بیورو کے مرکزی ممبران اور فاصلاتی ممبران پر مشتمل ایک ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔

مرکز منہاج القرآن پر منعقدہ تقریب

قدم بہ قدم

  • 25 اکتوبر 2012ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے فیس بک پیج پر لائیکس کی تعداد 1,00,000 ہوگئی۔
  • 25 اکتوبر 2012ء - شیخ الاسلام کے فیس بک آفیشل پیج کے ایک لاکھ لائیکس مکمل ہونے پر کارکنان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد [1]
  • 22 دسمبر 2012ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے فیس بک پیج پر لائیکس کی تعداد 2,00,000 ہوگئی۔
  • 12 اگست 2013ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے فیس بک پیج پر لائیکس کی تعداد 3,00,000 ہوگئی۔
  • 29 ستمبر 2013ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے فیس بک پیج پر لائیکس کی تعداد 4,00,000 ہوگئی۔
  • 2 نومبر 2013ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے فیس بک پیج پر لائیکس کی تعداد 5,00,000 ہوگئی۔
  • 11 نومبر 2013ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے فیس بک پیج پر لائیکس کی تعداد 6,00,000 ہوگئی۔
  • 21 نومبر 2013ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے فیس بک پیج پر لائیکس کی تعداد 7,00,000 ہوگئی۔
  • 3 دسمبر 2013ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے فیس بک پیج پر لائیکس کی تعداد 8,00,000 ہوگئی۔
  • 14 دسمبر 2013ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے فیس بک پیج پر لائیکس کی تعداد 9,00,000 ہوگئی۔
  • 24 دسمبر 2013ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے فیس بک پیج پر لائیکس کی تعداد 10,00,000 ہوگئی۔

حوالہ جات

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری (فیس بک پیج)

مزید دیکھیئے

فہرست سوشل میڈیا روابط