"نظامت ممبرشپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
م
 
سطر 1: سطر 1:
 
{{نظامتیں}}
 
{{نظامتیں}}
[[تحریک منہاج القرآن]] کی رکنیت کو [[رفاقت]] کہتے ہیں اور اس کے اراکین [[رفیق]] کہلاتے ہیں۔ [[تحریک منہاج القرآن]] کے [[رفقاء]] کو ایک جامع ڈیٹابیس کی مدد سے منظم رکھنے اور تحریکی لٹریچر کی فراہمی کو یقینی بنانے والی نظامت
+
[[تحریک منہاج القرآن]] کی رکنیت کو [[رفاقت]] کہتے ہیں اور اس کے اراکین [[رفیق]] کہلاتے ہیں۔ تحریک کی ممبرشپ کا آغاز تحریک کے قیام کے دن [[17 اکتوبر]] [[1980ء]] سے ہی ہو گیا تھا، تاہم [[رفقاء]] و اراکین کو ایک جامع ڈیٹابیس کی مدد سے منظم رکھنے اور تحریکی لٹریچر کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اس نظامت کا باقاعدہ آغاز [[1984ء]] میں ہوا۔
  
 
رفاقت کے زرتعاون کی بناء پر اس کی 2 اقسام ہیں:
 
رفاقت کے زرتعاون کی بناء پر اس کی 2 اقسام ہیں:

حالیہ نسخہ بمطابق 03:39، 8 جنوری 2013ء

تحریک منہاج القرآن کی مرکزی نظامتیں

نظامت ابلاغیات

نظامت اجتماعات

نظامت امور خارجہ

نظامت بین المذاہب تعلقات

نظامت پرنٹنگ

نظامت پروڈکشنز

نظامت تحقیقات

نظامت تربیت

نظامت تعلیمات

نظامت تعمیرات

نظامت تمویلات

نظامت تنظیمات

نظامت دعوت

نظامت سیکرٹریٹ

نظامت مالیات

نظامت ممبرشپ

نظامت میڈیا

نظامت ویلفیئر

تحریک منہاج القرآن کی رکنیت کو رفاقت کہتے ہیں اور اس کے اراکین رفیق کہلاتے ہیں۔ تحریک کی ممبرشپ کا آغاز تحریک کے قیام کے دن 17 اکتوبر 1980ء سے ہی ہو گیا تھا، تاہم رفقاء و اراکین کو ایک جامع ڈیٹابیس کی مدد سے منظم رکھنے اور تحریکی لٹریچر کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اس نظامت کا باقاعدہ آغاز 1984ء میں ہوا۔

رفاقت کے زرتعاون کی بناء پر اس کی 2 اقسام ہیں:

عام رفاقت اختیار کرنے والا رفیق ماہانہ یا سالانہ زرتعاون ادا کرتا ہے، جس کے عوض اسے ماہنامہ منہاج القرآن یا ماہنامہ دختران اسلام ارسال کیا جاتا ہے۔ جبکہ تاحیات رفاقت اختیار کرنے والا رفیق یکمشت زرتعاون ادا کر کے زندگی بھر کے لئے رفیق بن جاتا ہے۔ تاحیات رفیق کو 10 سال تک لٹریچر مفت مہیا کیا جاتا ہے۔