مکتبہ نوریہ رضویہ

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 09:08، 21 اپريل 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

سید ہدایت رسول شاہ قادری (منہاجین) کی زیرسرپرستی، فیصل آباد گلبرگ اے میں واقع دارالعلوم نوریہ رضویہ، بغدادی مسجد کے ساتھ متصل عظیم کتب خانہ، جہاں ہر قسم کی دینی کتب دستیاب ہیں۔

یہاں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تمام کتب ارزاں نرخوں پر فروخت کے لئے موجود ہیں۔

فون نمبر: 041.2626046

مزید دیکھئے