"منہاج یونیورسٹی وکیپیڈیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
م (معمولی اصلاح)
م (معمولی اصلاح)
سطر 3: سطر 3:
  
 
منہاج یونیورسٹی کے چیئرمین بورڈ آف گورنرز [[ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]]  ہیں، ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز ڈاکٹر [[حسین محی الدین قادری]] ہیں اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر [[محمد اسلم غوری]] ہیں۔
 
منہاج یونیورسٹی کے چیئرمین بورڈ آف گورنرز [[ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]]  ہیں، ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز ڈاکٹر [[حسین محی الدین قادری]] ہیں اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر [[محمد اسلم غوری]] ہیں۔
 
== کیمپس ==
 
منہاج یونیورسٹی کے 110 کنال کے رقبے پر 3 کیمپس ہیں:
 
# ٹاؤن شپ کیمپس
 
# ماڈل ٹاؤن کیمپس
 
# گلبرگ کیمپس
 
  
 
== شعبہ جات ==
 
== شعبہ جات ==
سطر 25: سطر 19:
  
 
ان فیکلٹیز میں 32 ڈیپارٹمنٹس تجربہ کار ماہرین تعلیم کی نگرانی میں چل رہے ہیں۔
 
ان فیکلٹیز میں 32 ڈیپارٹمنٹس تجربہ کار ماہرین تعلیم کی نگرانی میں چل رہے ہیں۔
 
ان شعبہ جات کےلئے اولڈ اور نیو کیمپس میں انٹرمیڈیٹ سے ماسٹر لیول تک کے پروگرامز کیلئے تعلیمی سہولیات میں ملٹی میڈیا لیب، لائبریریاں، اور لیبارٹریز میسر ہیں۔
 
 
اس یونیورسٹی کے مختلف ڈیپارٹمنٹس علوم اسلامیہ عصریہ، علوم شریعہ اور جدید فنی و سائنسی علوم کی تعلیم و ترویج کا اہم فریضہ انجام دے رہے ہیں۔ کامرس، کمپیوٹر سائنسز، انفارمیشن ٹیکنالوجی، مینجمنٹ سائنسز، بیسک سائنسز اور سوشل سائنسز میں فروغ تعلیم کا سلسلہ 1995ء میں شروع ہوا اور چند سال کے مختصر عرصہ میں منہاج یونیورسٹی اس میدان میں ایک بڑا نام بن چکا ہے۔
 
  
 
== یونیورسٹی چارٹر ==
 
== یونیورسٹی چارٹر ==
سطر 37: سطر 27:
 
* علوم اسلامی اور علوم شریعہ میں کالج آف شریعہ کی ڈگری الشہادۃ العالمیۃ کو مصر کی بین الاقوامی [[الازہر یونیورسٹی]] سے معادلہ (Equivalence) حاصل ہے۔
 
* علوم اسلامی اور علوم شریعہ میں کالج آف شریعہ کی ڈگری الشہادۃ العالمیۃ کو مصر کی بین الاقوامی [[الازہر یونیورسٹی]] سے معادلہ (Equivalence) حاصل ہے۔
 
* بغداد کی مستنصریہ یونیورسٹی نے منہاج یونیورسٹی کی الشہادۃ العالمیہ کو مساوی درجہ دیتے ہوئے مستنصریہ میں اعلیٰ تعلیم کے حصول کیلئے تسلیم کیا ہے۔
 
* بغداد کی مستنصریہ یونیورسٹی نے منہاج یونیورسٹی کی الشہادۃ العالمیہ کو مساوی درجہ دیتے ہوئے مستنصریہ میں اعلیٰ تعلیم کے حصول کیلئے تسلیم کیا ہے۔
 +
 +
== کیمپس ==
 +
منہاج یونیورسٹی کے 110 کنال کے رقبے پر 3 کیمپس ہیں:
 +
# ٹاؤن شپ کیمپس
 +
# ماڈل ٹاؤن کیمپس
 +
# گلبرگ کیمپس
  
 
== کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک اسٹڈیز ==
 
== کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک اسٹڈیز ==

تجدید بمطابق 06:23، 26 مارچ 2015ء

اکیڈمک بلاک، منہاج یونیورسٹی لاہور

منہاج یونیورسٹی پاکستان کے شہر لاہور میں واقع ایک نجی یونیورسٹی ہے، جس کا سنگ بنیاد جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن لاہور کے نام سے مؤرخہ 18ستمبر 1986ء بمطابق 11رجب 1406ھ کو رکھا گیا، جو اپنے منفرد نظام تعلیم و تربیت کی بدولت حکومت پنجاب کی طرف سے چارٹرشپ کے بعد منہاج یونیورسٹی کا درجہ حاصل کر چکی ہے۔

منہاج یونیورسٹی کے چیئرمین بورڈ آف گورنرز ڈاکٹر محمد طاہرالقادری ہیں، ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز ڈاکٹر حسین محی الدین قادری ہیں اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد اسلم غوری ہیں۔

شعبہ جات

منہاج یونیورسٹی میں 11 فیکلٹیز قائم ہیں، جن کے تحت 32 ڈیپارٹمنٹس چل رہے ہیں:

  1. فیکلٹی آف اکنامکس اینڈ مینجمنٹ سائنسز
  2. فیکلٹی آف بیسک سائنسز اینڈ میتھ میٹکس
  3. فیکلٹی آف لاء
  4. فیکلٹی آف کمپیوٹر سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی
  5. فیکلٹی آف ہیلتھ سائنسز
  6. فیکلٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی
  7. فیکلٹی آف آرٹ اینڈ ڈیزائننگ آرکیٹک چر
  8. فیکلٹی آف سوشل سائنسز
  9. فیکلٹی آف ہیومینٹیز
  10. فیکلٹی آف لینگوئجز
  11. فیکلٹی آف اسلامک سٹڈیز

ان فیکلٹیز میں 32 ڈیپارٹمنٹس تجربہ کار ماہرین تعلیم کی نگرانی میں چل رہے ہیں۔

یونیورسٹی چارٹر

اکیڈمک بلاک، منہاج یونیورسٹی لاہور

منہاج یونیورسٹی (کامرس، کمپیوٹر سائنس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی جیسے) مختلف ڈگری پروگرامز پنجاب یونیورسٹی سے الحاق (Affiliation) کے تحت کرا رہی تھی اور 1992ء میں اسے ہائر ایجوکیشن کمیشن سے منظوری حاصل ہوچکی تھی۔ 2005ء میں چارٹر کیس حکومت پنجاب کی کابینہ کی منظوری کے بعد پنجاب اسمبلی سے منظور ہوا۔[1]

عالمی اداروں سے الحاق

  • علوم اسلامی اور علوم شریعہ میں کالج آف شریعہ کی ڈگری الشہادۃ العالمیۃ کو مصر کی بین الاقوامی الازہر یونیورسٹی سے معادلہ (Equivalence) حاصل ہے۔
  • بغداد کی مستنصریہ یونیورسٹی نے منہاج یونیورسٹی کی الشہادۃ العالمیہ کو مساوی درجہ دیتے ہوئے مستنصریہ میں اعلیٰ تعلیم کے حصول کیلئے تسلیم کیا ہے۔

کیمپس

منہاج یونیورسٹی کے 110 کنال کے رقبے پر 3 کیمپس ہیں:

  1. ٹاؤن شپ کیمپس
  2. ماڈل ٹاؤن کیمپس
  3. گلبرگ کیمپس

کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک اسٹڈیز

منہاج یونیورسٹی کے تحت چلنے والے اداروں میں سب سے پہلا ادارہ کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سٹڈیز COSIS ایک عظیم دانش گاہ اور علوم وفنون کی تعلیم و تربیت کا ایک حسین اور پرشکوہ مرکز ہے۔ اس میں زیرِ تعلیم طلبہ کی خوابیدہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور ان میں قائدانہ صلاحیتیں پیدا کرنے کےلئے قدیم و جدید علوم کے امتزاج کا خاطر خواہ اہتمام کیا گیا ہے۔ [2]

منہاج کالج فار ویمن

[3]

حوالہ جات


تحریک منہاج القرآن

مرکزی سیکرٹریٹ، 365 ایم ماڈل ٹاؤن لاہور
اہم شخصیات

سید طاہر علاؤالدین قادری  · ڈاکٹر طاہرالقادری
ڈاکٹر رحیق احمد عباسی  ·
خرم نواز گنڈاپور
شیخ زاہد فیاض  ·
ہدایت رسول شاہ
سہیل احمد رضا  ·
ساجدبھٹی
احمد نواز انجم  ·
غلام مصطفی ملک
حسن میر قادری  ·
نذیر احمد خان
خواجہ اشرف  ·
تنویر احمد قریشی
عبدالقیوم خان ہزاروی  ·
محمد نواز ظفر
ڈاکٹر عبدالمجید اعوان  ·
معراج الاسلام
شیخ عبدالعزیز دباغ  ·
نصراللہ معینی
ڈاکٹر علی اکبر الازھری  ·
ڈاکٹر طاہر حمید تنولی
ڈاکٹر نعیم انور نعمانی  ·
محمد فاروق رانا
افضل قادری  ·
محمد علی قادری

تعلیمی خدمات

منہاج یونیورسٹی  · شریعہ کالج
منہاج ایجوکیشن سوسائٹی  ·
عوامی تعلیمی منصوبہ
منہاج کالج برائے خواتین  ·
آغوش گرامر سکول

فلاحی خدمات

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن  · آغوش

علمی و ادبی خدمات

فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ  · منہاج القرآن پبلیکیشنز
تصانیف ڈاکٹر طاہرالقادری
ماہنامہ منہاج القرآن  ·
ماہنامہ دختران اسلام

سیاسی جدوجہد

پاکستان عوامی تحریک  · پاکستان عوامی اتحاد
انقلاب مارچ  ·
عوامی مارچ

فورمز / شعبہ جات

منہاج القرآن ویمن لیگ  · مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ
پاکستان عوامی لائرز موومنٹ  ·
مسلم کرسچین ڈائیلاگ فورم
گوشۂ درود

عمارات

آغوش کمپلیکس  · مینارۃ السلام

متعلقہ موضوعات

عالمی میلاد کانفرنس  · اجتماعی اعتکاف
الہدایہ  ·
بین المذاہب رواداری  · سانحہ ماڈل ٹاؤن


سانچہ:جامعات لاہور

زمرہ:پاکستان میں تعلیم زمرہ:اسلامی جامعات و دانشگاہیں زمرہ:لاہور کی جامعات و دانشگاہیں زمرہ:پاکستان کی جامعات و دانشگاہیں زمرہ:لاہور کے تعلیمی ادارے زمرہ:منہاج القرآن