"منہاج یورپین کونسل" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 5: سطر 5:
  
 
== موجودہ تنظیم ==
 
== موجودہ تنظیم ==
*امیر: محترم علامہ حسن میر قادری (فرانس)
+
*امیر: محترم علامہ [[حسن میر قادری]] (فرانس)
*صدر: محترم چوہدری اعجاز احمد وڑائچ (ناروے)
+
*صدر: محترم چوہدری [[اعجاز احمد وڑائچ]] (ناروے)
 
*نائب صدر: محترم شبیر احمد (جرمنی)
 
*نائب صدر: محترم شبیر احمد (جرمنی)
*ناظم: محترم محمد بلال اوپل (ڈنمارک)
+
*ناظم: محترم [[محمد بلال اوپل]] (ڈنمارک)
*نائب ناظم: محترم نعیم رضاء (آسٹریا)
+
*نائب ناظم: محترم [[نعیم رضا]] (آسٹریا)
 
*ناظم رابطہ: محترم ظہیر انجم (اٹلی)
 
*ناظم رابطہ: محترم ظہیر انجم (اٹلی)
 
'''منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یورپ'''
 
'''منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یورپ'''
 
*سرپرست: محترم ڈاکٹر عابد عزیز (ہالینڈ)
 
*سرپرست: محترم ڈاکٹر عابد عزیز (ہالینڈ)
*ڈائریکٹر: محترم علامہ اقبال اعظم (فرانس)
+
*ڈائریکٹر: محترم علامہ [[محمد اقبال اعظم]] (فرانس)
 
'''منہاج مصالحتی کونسل یورپ'''
 
'''منہاج مصالحتی کونسل یورپ'''
 
*صدر: محترم سید ارشد شاہ (اٹلی)
 
*صدر: محترم سید ارشد شاہ (اٹلی)
سطر 20: سطر 20:
 
*سرپرست: محترم محمد شکیل چغتائی (جرمنی)
 
*سرپرست: محترم محمد شکیل چغتائی (جرمنی)
 
*صدر: محترم خلیل احمد راؤ (فرانس)
 
*صدر: محترم خلیل احمد راؤ (فرانس)
*سیکریٹری جنرل: محترم نوید احمد اندلسی (سپین)
+
*سیکریٹری جنرل: محترم [[نوید احمد اندلسی]] (سپین)
 
*دیگر ممبران: محترم محمد اکرم باجوہ (آسٹریا)، محترم سمیع اللہ وڑائچ (اٹلی)
 
*دیگر ممبران: محترم محمد اکرم باجوہ (آسٹریا)، محترم سمیع اللہ وڑائچ (اٹلی)
  

تجدید بمطابق 14:53، 10 جولائی 2010ء

تحریک منہاج القرآن کی یورپین یونین کے ممالک میں موجود تنظیمات پر مشتمل کونسل منہاج یورپین کونسل کہلاتی ہے۔ اس کونسل کا قیام 21 اگست 1999ء کو برطانیہ میں منعقدہ تربیتی کیمپ کے دوران عمل میں آیا۔

17 جنوری 2009ء، بارسلونا سپین میں منعقدہ منہاج یورپین کونسل کا اجلاس

17 جنوری 2009ء بروز ہفتہ منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میںمنہاج یورپین کونسل کی میٹنگ کے دوران شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کینیڈا سے اجلاس میں ٹیلیفونک گفتگو میں منہاج یورپین کونسل کو خصوصی مبارک باد اور دعائیں دیتے ہوئے یہ جملہ ارشاد فرمایا: یورپین کونسل منہاج القرآن کے انتظامی امور میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔

موجودہ تنظیم

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یورپ

  • سرپرست: محترم ڈاکٹر عابد عزیز (ہالینڈ)
  • ڈائریکٹر: محترم علامہ محمد اقبال اعظم (فرانس)

منہاج مصالحتی کونسل یورپ

  • صدر: محترم سید ارشد شاہ (اٹلی)
  • سیکریٹری جنرل: محترم سید جمیل شاہ (یونان)

میڈیا کوارڈینیشن بیورو یورپ

  • سرپرست: محترم محمد شکیل چغتائی (جرمنی)
  • صدر: محترم خلیل احمد راؤ (فرانس)
  • سیکریٹری جنرل: محترم نوید احمد اندلسی (سپین)
  • دیگر ممبران: محترم محمد اکرم باجوہ (آسٹریا)، محترم سمیع اللہ وڑائچ (اٹلی)

رکن تنظیمات

اجلاس

11 اگست 2008ء، اوسلو ناروے میں منعقدہ منہاج یورپین کونسل کا اجلاس

قدم بہ قدم

  • یکم جولائی 2010ء - مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل کی طرف سے منہاج یورپین کونسل کی تنظیم نو کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔
  • 12 اپریل 2010ء - منہاج یورپین کونسل کو بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر تحلیل کر دیا گیا۔
  • 20 جولائی 2009ء - اٹلی کیمپ کے دوران منہاج یورپین کونسل کی تنظیم نو کی گئی جس میں محترم علامہ حسن میر قادری کو امیر، سید محترم محمد ارشد شاہ کو صدر اور محترم حاجی محمد اصغر کو سیکریٹری جنرل کی ذمہ داری سونپی گئی۔
  • 17 جولائی 2009ء - منہاج یورپین کونسل اور شمالی اٹلی کی تنظیمات کے زیر اہتمام منہاج القرآن یورپ کا تاریخی پیس اینڈ انٹیگریشن کیمپ منعقد کیا گیا جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے خصوصی شرکت کی۔

سابقہ ذمہ داران